صرف فراخ دلی ہی اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن قائم کر سکتی ہے
یوال نوح ہریری اسرائیلی اور فلسطینی دونوں قومیں دریائے اردن اور بحیرۂ روم کے درمیان واقع ایک ہی زمین پر حقِ ملکیت کا دعویٰ کرتی ہیں، مگر درحقیقت یہ زمین اتنی وسیع اور مالدار ہے کہ اس میں موجود تمام لوگوں کو تحفظ، خوشحالی اور وقار کے ساتھ رہنے کی گنجائش ہے۔ اگر ہم تمام اخلاقی فیصلوں اور نظریاتی دعوؤں […]











































