Archive for August, 2015

ایچی سن کالج اور پاکستان کی اشرافیہ

ایچی سن کالج اور پاکستان کی اشرافیہ

محمد اکمل سومرو برطانیہ نے برعظیم پر اپنی فتوحات کا خاتمہ 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کرنے کے بعد مکمل کیا اور شاہی قلعہ لاہور پر برطانیہ نے اپنا جھنڈا لہرایا۔ اس پورے خطے کے انسانوں کو سیاسی طور پر غلام بنانے کی مہم کایہ آخری معرکہ تھا۔ لاہور جو پہلے ہی تہذیب کا مرکز تھا اور مغلیہ سلطنت کا […]

· Comments are Disabled · کالم
زہر آلود تعلیم و تربیت۔۔۔ بچوں کے ساتھ ناروا سلوک

زہر آلود تعلیم و تربیت۔۔۔ بچوں کے ساتھ ناروا سلوک

سبطِ حسن انسان کیا ہے؟ انسان ہونے کا مطلب کیا ہے؟ کیا تاریخی ومادی ضروریات اور مقاصد تبدیل ہونے سے انسان ہونے کے معانی تبدیل ہوجاتے ہیں؟ کیا وقت کے تبدیل ہوجانے کے بعد انسان کا جوہرتبدیل ہوجاتا ہے۔ کیا جنگلوں میں رہنے والے انسان کی معقولیت اور جذبات کا بہاؤ آج کے انسانوں سے مختلف تھا؟ ان تمام سوالات […]

· 2 comments · علم و آگہی
کیا پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے

کیا پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے

پروفیسر اکرم میرانی مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کے بعد پاکستان میں تین اہم فیصلے ہوئے۔ ملک کا آئین بنا، ایٹمی قوت حاصل کرنے کا فیصلہ ہوا او رجہادی یا نظریاتی حکمت عملی اختیار کرنے کی ابتداء ہوئی۔ یہ تینوں فیصلے وقت کے ساتھ ساتھ آگے بڑھے۔ آئین پر کئی بار حملے ہوئے، مارشل لاء اور جمہوریت کا […]

· 1 comment · پاکستان
برصغیر کی مسلم ذہنیت

برصغیر کی مسلم ذہنیت

عبدالکریم عابد جب مسلم رہنما اور علماء اپنی زبان کو شائستہ نہیں رکھ سکتے تھے تو قوم میں شائستگی اور وسیع المشربی یارواداری کیسے پیدا کرسکتے تھے۔ سرفیروز خان نون انگلستان کے تعلیم یافتہ آدمی تھے، گھر میں یورپین بیوی تھی مگر لیگی لیڈر کی حیثیت سے انہوں نے بیان دیا تو کہا کہ ہم ہندوؤں کو ہلاکو او رچنگیزبن […]

· 2 comments · تاریخ
پا گلوں کا سماج

پا گلوں کا سماج

عبدالستار تھہیم پاکستان کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ایک عجیب سا منطر سامنے آتا ہے ۔مسٹر جناح نے ھندوستان میں مذہب اسلام کے نام پر علیحدہ ملک کامطالبہ کیا جو انگریزوں نے تسلیم کر لیا ۔ گیارہ اگست کو نئے پاکستان کی قانون ساز اسمبلی سے گورنر جنرل لارڈ موونٹ بیٹن کی موجود گی میں پاکستان کے خدوخال بیان […]

· 3 comments · کالم
جشن آزادی اور قصور کے بے قصور بچے

جشن آزادی اور قصور کے بے قصور بچے

جاویداختربھٹی آزادی کا سال 1947 ء بہت تکلیف اور اذیت کا سال ہے ۔ہجرت میں دونوں طرف قتل عام ہوا ۔عورتیں اغوا ہوئیں ۔مردوں کی گردنیں کاٹی گئیں،معصوم بچے مارے گئے،گھر لوٹے گئے۔لوگ بے گھر ہو کر اَن دیکھی منزل کی طرف روانہ ہوئے۔اِدھر اور اُدھرلوگ برسوں اپنے عزیزوں کو تلاش کرتے رہے ۔ہرگھر میں بہت سی داستانیں تھیں۔جنہیں سننے […]

· 1 comment · کالم
اسلامی بینکنگ کے نا م پر وہابیت کو فروغ دیا جارہا ہے

اسلامی بینکنگ کے نا م پر وہابیت کو فروغ دیا جارہا ہے

عرفان حبیب معروف ہندوستانی تاریخ دان اور علی گڑھ یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر، سید عرفان حبیب نے حال ہی میں نشر ہونے والے ایک پروگرام میں اسلام اور اسلامزم ، سعودی وہابیت اور انتہا پسندی و دہشت گردی ، مذہب و ریاست کے باہمی تعلق ، سیکولر ریاست اور اسلامی ریاست کے فرق اور بر صغیر میں مذہبی جماعتوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا میں عربی ہوں

کیا میں عربی ہوں

ندیم ایف پراچہ سنہ 1973 میں، میرے دادا اور دادی اپنا پہلا حج کرنے مکّہ گئے ان کے ساتھ میری دادی کی دو بہنیں اور ان کے خاوند بھی تھے۔جدّہ پہنچنے پر انہوں نے ایک ٹیکسی لی اور اپنے ہوٹل کے لئے روانہ ہو گئی۔ ٹیکسی کا ڈرائیور ایک سوڈانی تھا۔ جب میرے دادا دادی اور دادی کی بہنیں ٹیکسی […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان باقی کہسار باقی

افغان باقی کہسار باقی

محمد شعیب عادل پاکستان کے سیاسی منظر میں پچھلے ایک سال سے یہ تاثر دیا جارہا تھا کہ فوجی ایسٹبلیشمنٹ کی ترجیحات تبدیل ہوگئیں ہیں اور وہ انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے یک جان و یک قلب ہو چکی ہے یہی وجہ تھی کہ سیاسی حکومت کے لیعت و لعل کے بعد جنرل راحیل شریف نے اپنے طورپر آپریشن […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سول سوسائٹی اور سول ملٹری سوسائٹی

سول سوسائٹی اور سول ملٹری سوسائٹی

خان زمان کاکڑ سول سوسائٹی کوئی نئی اصطلاح نہيں۔ٹيکسٹ ميں يہ بہت پہلے سے موجود ہے۔ يہ اصطلاح جان لاک، ادم سمتھ، فريڈرک ہيگل، کارل مارکس،انٹونيو گرامشی اور کئی ديگر مفکروں کے نظريات ميں مختلف معنوں ميں ملتی ہے۔ بنيادی طور پرلبرل طبقے کی نظر ميں سول سوسائٹی رياست ميں شہريوں کے حقوق کی حفاظت کرتی ہے ، رياست کو […]

· 6 comments · پاکستان
پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

پوٹن نے ترکی کے سفیر کو جھاڑ پلادی

ماسکو ٹائمز اپنے ڈکٹیٹر صدر کوبتادو کہ وہ آئی ایس آئی ایس کے دہشت گردوں سمیت جہنم میں جا سکتا ہے ، میں شام کو تمھارے صدر اور اس کے سعودی حمایتیوں کے لیے ایک بڑا سٹالن گراڈ بنادوں گا ♦ روسی صد پوٹن نے ڈپلومیٹک آداب و پروٹوکول کو توڑتے ہوئے ذاتی طور پر ترکی کے سفیر امیت یاردم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ڈس انفارمیشن

ڈس انفارمیشن

پاکستان میں ڈس انفارمیشن کی سونامی سے ابھرنے والا طوفان مکمل طغیانی پر ہے۔ ڈس انفارمیشن کے لئے ہماری ذہنی آمادگی کا مقابلہ دنیا کی کوئی قوم نہیں کرسکتی۔ آج کے وہ سارے معاشی اور بین الاقوامی مسلمہ حقائق، جن کی بنیادوں پر امروزہ ڈپلومیسی کی بلند وبالا عمارت استوار ہے، ہمارے نزدیک کوئی معنی نہیں رکھتے۔ نہ ہمیں بیرونی […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمان کی ترقی کا الٹا سفر

مسلمان کی ترقی کا الٹا سفر

خالد احمد پاکستانی ریاست اپنے آپ کو قابل قبول بنانے کے لیے بنیاد پرستوں کو اپنے ساتھ رکھتی ہے۔ اسی لیے پشاورہائی کورٹ کے ایک جج نے یہ سوال اُ ٹھایاکہ ’’جد یدبنکا ری نظا م اب تک پاکستان میں را ئج کیوں ہے؟‘‘ مو صو ف کا بیان تجاوز پرمبنی نہیں ہے کیو ں کہ پاکستا ن کی وفاقی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بنگلہ دیش صرف نام کا ہی سیکولر بن رہا ہے

بنگلہ دیش صرف نام کا ہی سیکولر بن رہا ہے

سلیل ترپاٹھی بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ مارچ 1971 میں شروع ہوئی تھی جب پاک فوج کے جوانوں نے ڈھاکہ یونیورسٹی کے کیمپس پر دھاوا بولا تھااور سینکڑوں طالب علموں، پروفیسروں اور دانشور وں کو قتل کر دیا ۔ دسمبر 1971 میں جنگ کے خاتمے سے دو دن پہلے ، جماعت اسلامی کے غنڈوں نے پاک فوج کی حمایت […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
پاک سر زمین کا نظام

پاک سر زمین کا نظام

پاکستان اس وقت مشکل حالات سے گزررہا ہے۔فوج کا جو کردار پاکستان میں ہے وہ دنیا کے کسی دوسرے ملک میں نظر نہیں آتا۔ تمام ادارے اپنی ذمہ داریوں سے دستبردارہوچکے ہیں۔اس لئے سیلاب آئے تو فوج ،کراچی کے حالات کو قابو میں لانے کے لئے فوج،بلوچستان کے علیحدگی پسندوں سے لڑنے کے لئے فوج،سپاہِ صحابہ اور لشکرجھنگوی کا نیٹ […]

· 1 comment · کالم
ماچکیں بلوچانی

ماچکیں بلوچانی

رزاق سربازی بلوچستان کے سرکاری اسکولوں میں ’’پاک سرزمین شاد باد، کشور حسین شاد باد’’ کا ترانہ پڑھانے کا سلسلہ بند ہوچکا ہے اور سال بہ سال ابتدائی کلاسوں میں داخل ہونے والے طلباء کیلئے ناشناختہ ماضی کا حصہ ہے۔ جہاں تہاں پرائیویٹ اسکول قائم ہیں وہاں استاد مجید گوادری کا لکھا بلوچی ترانہ ’’ما چکیں بلوچانی‘‘ رواج پاچکا ہے […]

· 1 comment · پاکستان
مقدس شخصیات و اقدار یا زہر آلود تعلیم و تربیت

مقدس شخصیات و اقدار یا زہر آلود تعلیم و تربیت

سبط حسن نیا علم، اردگرد بسی انسانی اور مادی دنیا کے ساتھ تعلق سے پیدا ہوتا ہے۔ تعلق کی نوعیت علم کے متحرک یا غیر متحرک ہونے کو طے کرتی ہے۔ مثال کے طور پر ریاستی نظام میں بیورو کریسی (سول وفوجی) اور عام لوگوں کا ریاست کے مادی اور انسانی وسائل کے ساتھ رشتے کی نوعیت میں فرق ہے۔ […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
مُلا عمر گرفتاری سے بچنے کے لیے کراچی میں آلو فروخت کرتے رہے

مُلا عمر گرفتاری سے بچنے کے لیے کراچی میں آلو فروخت کرتے رہے

ٹام حسین، ٹیلی گراف لندن دو ہزار ایک میں افغانستان میں امریکی حملے کے بعد طالبان کے سربراہ مُلا عمر ، کراچی کے پرہجوم شہر میں پناہ گزین ہو گئے تھے۔ پاکستانی انٹیلی جنس کے لیے کام کرنے والے سابقہ اہلکار اور طالبان حکومت کے سابق وزیر کے مطابق دنیا کا انتہا ئی مطلوب فرد مُلا عمر دنیا کی نظروں […]

رمضان کا دھندہ

رمضان کا دھندہ

امر سندھو لوگ مجھے چاہتے ہیں اسی لیے تو دیکھتے ہیں۔ اگر وہ یہ کہتا ہے تو جھوٹ تو نہیں کہتا، اور آپ سب بھی یہی مانتے ہیں کہ اس کا پروگرام جہاں ریکارڈ ہوتا ہے وہاں ریکارڈنگ کے وقت لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے سڑک بھی کئی گھنٹوں تک بند رہتی ہے۔ پھر آپ یہ بھی مانتے ہیں […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
اسد الدین اویسی: جدید ہندوستان کا جناح؟

اسد الدین اویسی: جدید ہندوستان کا جناح؟

طفیل احمد اسلامسٹ عوام کے مسائل کا حل سیاسی و قانونی طریق کی بجائے مذہب اسلام میں تلاش کرتے ہیں۔محمد علی جناح نے ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ خطے کا مطالبہ کیا ۔ تقریباً آٹھ دہائیوں کے بعداسد الدین اویسی اور دوسرے اسلامسٹ، مسلمانوں کے لیے سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی ادارو ں میں داخلوں کے لیے علیحدہ کوٹے کا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا