Archive for November 29th, 2015

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

عظمیٰ اوشو تیس نومبر 1967 کو پاکستان میں ایک حقیقی سیاست کا سورج چمکا ،اس دن ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی ،یہ وہ دن تھا جس دن حقیقتْ میں عام آدمی کی سیاست میں شمولیت کا آغاز ہوا یہ وہ دن تھا جس دن جاگیرداروں کو للکارنے والا کسان جاگا ،جس دن سرمایہ دار کو […]

· 1 comment · کالم
لاہور اورنج ٹرین: عوام کے وسائل کا ضیاع

لاہور اورنج ٹرین: عوام کے وسائل کا ضیاع

ایک سو پینسٹھ ارب روپے کی مالیت سے چین کی معاونت کے ساتھ شروع کیا جانے والا پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین منصوبہ متنازعہ بن چکا ہے۔ اس منصوبے کے مخالفین کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت اس منصوبے کے حوالے سے ماحولیات، تعمیرات اور آثار قدیمہ کے ماہرین کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کے تحفظات کوبھی نظر انداز کر رہی […]

· 1 comment · پاکستان
کامریڈ لال خان، محراب سنگت کے خط کے جواب میں۔۔۔

کامریڈ لال خان، محراب سنگت کے خط کے جواب میں۔۔۔

مہراب سنگت کے ساتھیو!۔ اس خط کے ذریعے میں آپ کو داد دیتا ہوں کہ آپ ہماری تحریریں پڑھتے ہیں۔ بطور ایک مارکسسٹ میں آپ کی تنقید کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کی تنقید بلوچستان پر میرے بہت سے مضامین میں سے صرف ایک مضمون تک محدود ہے۔ ہم اسی ترتیب سے ان تنقیدوں کا جواب دینے کی کوشش […]

· 3 comments · کالم
سانحہ جہلم۔۔ نظریاتی اساس کی نئی حکمت عملی

سانحہ جہلم۔۔ نظریاتی اساس کی نئی حکمت عملی

عرفان احمد خان میں نے اپنے گذشتہ کالم میں برداشت کے عالمی دن کے حوالے سے لکھا تھا کہ برداشت کے حوالے سے ہمارا دامن داغدار ہے۔ سول سوسائٹی اس عالمی دن کی اہمیت سے ناواقف ہے۔ حکومت ، سماجی تنظیمیں اور این جی اوز برداشت کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور لوگوں کی ذہنی تربیت کرنے میں کوئی کردار […]

· 3 comments · کالم