Archive for November 30th, 2015

سٹیلانا الیکسی وچ

سٹیلانا الیکسی وچ

ارشدمحمود اس سال جس شخصیت کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا ہے، وہ ایک روسی ادیب ہے۔ الیکسی وچ 1948 میں یوکرین میں پیدا ہوئی۔ وہ کہتی ہے، میں اس دنیا کو سننا اور دیکھنا چاہتی تھی۔۔بہت قریب سے۔۔چنانچہ میں نے سوچا۔۔۔اس دنیا کو سننے اور دیکھنے کے لئے براہ راست انسانوں کو سننا اور دیکھنا سب سے بہترین […]

· Comments are Disabled · ادب
ایان ہمیں معاف کردو

ایان ہمیں معاف کردو

عثمان غازی ایان تم پہلے ہی مختصر کپڑے پہنتی ہومگر تمہارے جسم پر جتنے کپڑے ہیں، ہم انہیں بھی نوچ لینا چاہتے ہیں کیونکہ عدالتی فیصلے سے پہلے ہی ہم نے طے کرلیا ہے کہ تم ایک مجرمہ ہو تمہاراجرم یہ نہیں ہے کہ تم نے منی لانڈرنگ کی کوشش کی، تمہارا جرم یہ ہے کہ تم اس معاشرے میں […]

· 4 comments · فنون لطیفہ
بلوچستان لکھنا جرم ہے ٹھہرا۔۔۔

بلوچستان لکھنا جرم ہے ٹھہرا۔۔۔

مہرجان ول ڈیورنٹ کی شہرہ آفاق تصنیف “تہذیب کی کہانی“پڑھتے ہوئے نہ جانے کیوں اک احساس دل میں بار بار ابھرتا ہے کہ ہم ابھی تک تہذیب کے ابتدائی دور ہی سے گزر رہے ہیں ۔وہی دقیانوسی سوچ وہی ریاستی بول وہی طاقت کا خمار۔اگرچہ سائنس کی ترقی اپنی جگہ لیکن ذہنی ترقی فقط اتنی ہوئی ہے کہ سامراج کا […]

· 2 comments · پاکستان
کشمیر۔۔حل کیا ہے ؟

کشمیر۔۔حل کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ریاست جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کشمیر پر تازہ ترین بیان کئی حلقوں میں زیر بحث ہے۔اس بیان میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ فاروق عبداللہ نے اپنے دیرانہ موقف کا زرہ نئے اور واضح انداز میں اظہار کیا ہے۔مگر اس پر رد عمل بڑا دلچسب ہے۔اس بیان پر اب تک درجن بھر […]

· Comments are Disabled · کالم