Archive for February 6th, 2016

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی

ہیومن رائٹس واچ سے منسلک ایک امریکی محقق نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے ریکارڈ پر سخت تنقید کی ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نینا ورک ہوئزر نے ایڈم کوگل کا انٹرویو کیا، جس میں امریکی محقق نے کھل کر سعودی عرب پر تنقید کی۔ اس انٹرویو میں پوچھے گئے چند چیدہ چیدہ سوالات اور اُن کے جوابات […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
میری آنکھ کھل گئی ہے۔۔

میری آنکھ کھل گئی ہے۔۔

نصرت جاوید نواز شریف ویسے ہی ہیں جیسے 1990ء کی دہائی کے آغاز میں پاکستان کے پہلی بار وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد مجھے اسلام آباد میں نظر آئے تھے۔ اپنے دوسرے دورِ حکومت میں اسلام کے نام پر حاصل کئے پاکستان میں ’’نفاذِ شریعت‘‘ کے ذریعے امیر المومنین بننے کی لگن میں ان کی اصل شخصیت کھل کر […]

· 1 comment · کالم
مختصر مطالعہ پاکستان

مختصر مطالعہ پاکستان

نئیر خان ہم آپ کو مملکتِ خدا داد پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ پہلے اسے دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا۔ لیکن دشمنوں نے سازش کر کے اِسے تھوڑا چھوٹا کر دیا۔ دراصل کافر قوتوں نے عجیب و غریب قِسم کے نظریات پیدا کر کے ہمارے ملک کے ایک خطے کے عوام […]

· 2 comments · کالم
ہندی سینما کا مغل اعظم،پرتھوی راج کپور

ہندی سینما کا مغل اعظم،پرتھوی راج کپور

ذوالفقار علی زلفی مغل دربار اور اس کا رعب و دبدبہ ہمیشہ سے ہندی فلم انڈسٹری کا موضوع رہا ہے اور سب سے زیادہ پرکشش شخصیت جلال الدین محمد اکبر کی رہی ہے….1935 کی فلم “انارکلی” سے لے کر تاحال شہنشاہ اکبر کے کردار کو مختلف اداکاروں نے پردے پر پیش کیا مگر 1966 کی سدا بہار فلم “مغلِ اعظم” […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
باچا خان یونی ورسٹی پر حملہ، سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟

باچا خان یونی ورسٹی پر حملہ، سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟

فضل ربی راہی۔ مینگورہ سوات خیبر پختون خوا حکومت کے ’’بزرجمہروں‘‘ کی طرف سے ایک نیا شگوفہ پھوٹ پڑا ہے۔ باچا خان یونی ورسٹی چارسدہ کے سانحہ کے بعد صوبائی حکومت نے دہشت گردوں کے حملہ کے حوالے سے ایک انکوائری کمیٹی قائم کی تھی جس میں شامل بزرجمہروں نے سرجوڑ کر اس حملہ کی وجوہات پر غور و خوص […]

· Comments are Disabled · کالم