Archive for February 10th, 2016

سرسٹھ سال بعد ہندو میرج ایکٹ کی جانب پہلا قدم

سرسٹھ سال بعد ہندو میرج ایکٹ کی جانب پہلا قدم

پاکستان میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ایک ایسے مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے، جس سے ہندو برادری کی شادیوں کا اندراج ہو سکے گا۔ ہندو لڑکے اور لڑکی کی شادی پنڈت کرائیں گے لیکن شادی کا رجسٹرار علیحدہ ہو گا۔ مسلم اکثریتی پاکستان میں تیس لاکھ کے لگ بھگ ہندو برادری کی شادیوں کے اندراج کا […]

· 1 comment · پاکستان
جھنڈا اور انسانیت

جھنڈا اور انسانیت

شاداب مرتضیٰ جس طرح ہم “امتِ مسلمہ” کے سراب میں مبتلا ہیں اسی طرح ہم “پاکستانی قومیت” کے سراب میں بھی مبتلا ہیں۔ جس طرح ہم اس مغالطے کا شکار ہیں کہ پوری دنیا کے مسلمان ایک واحد امتِ مسلمہ ہیں اور ان کے مابین ریاستی حدود محض علامتی نوعیت کی ہیں۔ اسی طرح ہم اس مغالطے میں غلطاں و […]

· 2 comments · کالم
انسانی حقوق۔۔۔پہلی کڑی

انسانی حقوق۔۔۔پہلی کڑی

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی انسان کی معاشرتی تاریخ طاقت اور جبر کے استعمال سے بھری پڑی ہے۔ طاقت کا یہ مظاہرہ کبھی سکندر ،چنگیز اور تیمور کی فتوحات کی صورت میں ہوا تو کبھی قومیت کے نام پر یورپ میں سیاسی اکائیاں وجود میں آنے کے بعد دو بڑی جنگوں کی صورت میں ہوا ۔ ان دو عالمی جنگوں […]

· 1 comment · کالم