Archive for February 16th, 2016

انتظار حسین۔۔۔ کچھ تاثرات

انتظار حسین۔۔۔ کچھ تاثرات

مسعود اشعر انتظار حسین سے میری دوستی کوئی پچاس کی دہائی سے شروع ہوئی۔ میں پہلی دفعہ انہیں آفاق کے دفتر میں ملا۔ نامور نقاد محمد حسن عسکری بھی اس ملاقات میں موجود تھے ۔ بعد میں پاک ٹی ہاؤس میں، جہاں لکھاری ،شاعر دانشور اکٹھے ہوتے تھے ، میری ان سے اکثر ملاقات رہتی۔جب میں روزنامہ امروز میں ملازمت […]

· Comments are Disabled · ادب
بھارتی یونیورسٹیوں میں مظاہرے

بھارتی یونیورسٹیوں میں مظاہرے

ایک طالب علم پر بغاوت کا الزام عائد کیے جانے کے ردعمل میں بھارت بھر کی یونیورسٹیوں میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسے طلبہ کی نریندر مودی کی حکومت کے ساتھ آزادی اظہار کے معاملے پر ایک جنگ قرار دیا جا رہا ہے۔ بائیں بازو کے ایک طالب علم رہنما کو کشمیری علیحدگی پسند رہنما کو پھانسی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بول ٹی وی اور آزاد عدلیہ

بول ٹی وی اور آزاد عدلیہ

حبیب الرحمن 18 مئی کو ایک امریکی اخبار میں ایگزیکٹ نام کی کمپنی پر ایک منصوبہ بند مضمون چھپا کہ یہ کمپنی جعلی تعلیمی اسناد جاری کرتی ہے اور بدلے میں بھاری رقم وصول کرتی ہے مذکورہ صحافی نے بڑی مہارت سے لفظوں کو جوڑ جوڑ کر یہ بتانے کی کوشش کی کہ یہ دنیا کا وہ خوفناک فراڈ ہے […]

· 2 comments · کالم
شمالی کوریا اور ہماری تنقید

شمالی کوریا اور ہماری تنقید

ٰشاداب مرتضی شمالی کوریا نے گزشتہ مہینے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا. گزشتہ بیس سال سے شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر عالمی برادری میں کافی تحفظات اور خدشات پائے جاتے ہیں اور اس سلسلے میں ہونے والے مذاکرات بھی ناکامی کا شکار رہے ہیں. ایٹمی ہتھیاروں کے تجربے کرنے کی وجہ سے شمالی کوریا پر بین الاقوامی پابندیاں […]

· Comments are Disabled · کالم