Archive for February 24th, 2016

پٹھان کوٹ حملہ ، ٹیلی فون نمبر کا تعلق جیش محمد سے

پٹھان کوٹ حملہ ، ٹیلی فون نمبر کا تعلق جیش محمد سے

وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس کے حملہ آوروں میں سے ایک حملہ آور کے موبائل فون نمبر کا تعلق بھاولپور میں جیش محمد کے ہیڈ کواٹرز سے ملتا ہے۔ بھارت کی جانب سے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے میں ملوث ہونے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ادیب کا منصب: ہارپرؔ لی اور  اُمبَرتَوؔ ایَکو

ادیب کا منصب: ہارپرؔ لی اور اُمبَرتَوؔ ایَکو

منیر سامی۔ ٹورنٹو آج کی معروضات کا محّرک عالمی دنیائے ادب کی دو اہم شخصیات ، امریکہ کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ہارپر ؔ لی اور اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار، فلسفی، اور صحافی اُمبرتَو ایَکوؔ ہیں۔ ہارپر ؔلی کے مشہورِ زمانہ ناول ’ٹُو کِل اے مَوکِنگ بَرڈ‘، کی ان کی زندگی ہی میں چالیس لاکھ […]

· 1 comment · ادب
اجتماعی خودکشی

اجتماعی خودکشی

آئینہ سیدہ عظیم قومیں عظیم افراد سے بنتی ہیں ایسے افراد سے جو اپنے ہنر ،علم و فن ،تحقیق ،سیاست، بین الاقوامی تعلقات ،معاشیاتوغیرہ جیسے علوم پر دسترس رکھتے ہیں اور پھر اپنی انہی صلاحیتوں کی وجہ سے یہ افراد اپنی قوم اور ملک کے لیے کارنامے انجام دیتے ہیں اور ان کارناموں کی بدولت دنیا میں ان افراد کا […]

· 2 comments · کالم
بڑا ہے درد کا رشتہ

بڑا ہے درد کا رشتہ

ڈھلشان پنکاش گذشتہ چند دنوں سے اپنے بہت سے اور خصوصا چند ایک دوستوں سے کشمیر کے قومی اور طبقاتی سوال پر کبھی مختصر اور کبھی گھنٹوں گفتگو ہوئی۔ اسی دوران ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلباٗ کا بہت منظم احتجاج سامنے آیا جس کے نتیجے میں ہندوستان کی ہندو بنیاد پرست حکومت نے […]

· 1 comment · کالم