Archive for April 5th, 2016

انسان کو آخر کتنی زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔؟

انسان کو آخر کتنی زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔؟

ٹالسٹائی بڑی بہن، اپنی چھوٹی بہن سے ملنے دیہات گئی۔ بڑی بہن کی شادی ایک تاجر سے ہوئی او روہ شہر میں رہتی تھی۔ چھوٹی بہن کی شادی ایک کسان سے ہوئی اور وہ ایک دیہات میں رہتی تھی۔ ایک رات کھانے سے فارغ ہوکر دونوں بہنیں چارپائی پر بیٹھیں او راپنے بچپن کو یاد کرنے لگیں۔ دونوں بڑے مزے […]

آپریشن ضرب عضب : بے گھر ہونے والے ذلت آمیز زندگی گذارنے پر مجبور

آپریشن ضرب عضب : بے گھر ہونے والے ذلت آمیز زندگی گذارنے پر مجبور

پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن اپنے حتمی مرحلے میں ہے، جس دوران فوج نے ڈھائی سو سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن بے گھر ہونے والے متاثرین کی مشکلات ابھی تک برقرار ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس وقت ملکی فوجی دستے شمالی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سامان وجود

سامان وجود

افسانہ   نیلم احمد بشیر میں نے اپنے کلینک میں داخل ہو کر ابھی اپنا سفید کوٹ پہنا ہی تھا کہ میری اسسٹنٹ نرس نے مجھ سے کہا۔ ’’ڈاکٹر کل شام آپ کے جانے کے بعد ایک خاتون آپ سے ملنے آئی تھی۔ میں نے اسے کہا کہ اسے اپائنٹمنٹ لے کر آنا چاہئے تھا‘‘ تو وہ بولی’’میں ڈاکٹر شریفہ […]

· 1 comment · ادب
اسلام کا مقدمہ اور وکلاء اسلام

اسلام کا مقدمہ اور وکلاء اسلام

 سبط حسن گیلانی۔ لندن دنیا میں اس وقت جتنے بھی مذاہب رائج ہیں۔سب کے سب زرعی دور کی پیداوار ہیں۔آج کے مروجہ مذاہب میں سب سے قدیم ہندومت ہے۔ محققین کی اکثریت کا اس پر اتفاق ہے کہ سب سے قدیم مذہبی کتاب رگ وید ہے۔اس کے بعد یہودیت ہے۔ جس کا کلینڈر تقریباً ساڑھے پانچ ہزار سال مکمل کر […]

· Comments are Disabled · کالم