Archive for April 25th, 2016

لازوال فنکار…..دلیپ کمار

لازوال فنکار…..دلیپ کمار

ذوالفقار علی زلفی ایکٹر آف میلینئم کا اعزاز پانے والے امیتابھ بچن اور منہ پھٹ نصیرالدین شاہ این ڈی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے کہ ایک سوال پر نصیرالدین شاہ نے کہا دلیپ کمار بہت زبردست اداکار ہیں مگر میرے نزدیک امیتابھ بچن ان سے بڑے فنکار ہیں….یہ سن کر امیتابھ کا چہرہ متغیر ہوگیا انہوں نے نرمی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ایک سوسال کی عبادت

ایک سوسال کی عبادت

سبط حسن بہت سال پہلے کی بات ہے، جاپان کے ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ اس کا نام ویسوتھا۔ ویسو کے پاس چند کھیت تھے۔ وہ سارا دن محنت کرتا تھا تاکہ سال بھر کے لئے روزی کماسکے۔ اس کی بیوی اوربچے بھی اس کے ساتھ کھیتوں میں کام کرتے۔ سب محنت کرکے بہت خوش ہوتے۔ شام کو […]

کابل بم دھماکے میں پاکستان ملوث ہے

کابل بم دھماکے میں پاکستان ملوث ہے

افغانستان کے صدر اشرف غنی کی انتظامیہ نے رواں ہفتے کابل میں ہونے والے خود کش حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا ہے۔ اس خونریز دھماکے میں چونسٹھ افراد ہلاک جب کہ سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی افغان دارالحکومت کابل سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق کابل کے پولیس چیف عبدالرحمان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پراکسی وار ز کی سیاست ؟

پراکسی وار ز کی سیاست ؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل ہر کوئی پراکسی وار کی بات کر ہا ہے۔مگر پراکسی وار کا ترجمہ کوئی نہیں کرتا۔یا یوں کہہ لیجیے کہ اس کا ترجمہ کرنے کی کوئی جرأت نہیں کر پا رہا۔پراکسی کا لفظ ڈکشنری میں موجود ہے۔اس کا ترجمہ بھی۔مگر انگلش ، اردو ڈکشنری میں لفظ پراکسی کو وار کے ساتھ جوڑ کر کئی نہیں […]

· 1 comment · کالم