Archive for May 23rd, 2016

مُلا منصور پاکستان میں

مُلا منصور پاکستان میں

پاکستانی قوم ابھی آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کا چرچا سن رہی تھی کہ طالبان کے امیر مُلا منصور پاکستانی علاقے میں امریکی ڈورن حملے میں مارے گئے۔ اسامہ بن لادن اور مُلا عمر کے بعد مُلا منصور کی پاکستانی علاقے میں ہلاکت نے نہ صرف پاکستانی ریاست کی ترجیحات کو بے نقاب کیا ہے بلکہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی کارگردگی […]

· 1 comment · پاکستان
جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ 

پروفیسرمحمدحسین چوہان  (پہلا حصہ) انسان کبھی اور کہیں بھی ایک مکمل آزاد ماحول میں پیدا نہیں ہوتا،تاریخی و فطری جبر سماجی و معاشی مسائل میں آنکھ کھولتا ہے ۔کسی جگہ ان مسائل کی نوعیت کم ہوتی ہے اور کہیں زیادہ ۔ لیکن سیاسی معاشیات اس کی آزادی کا تعین کرتی ہے اور اسی تعین کے ساتھ اس کے معاشرتی وجود […]

· 1 comment · علم و آگہی
جسم کےاعضاء،ورزش اورعقل

جسم کےاعضاء،ورزش اورعقل

فرحت قاضی ناچ، گانا،موسیقی اور شراب، نقش نگاری،مصوری اور بت تراشی برسراقتدار طبقے کواپنا نظام چلانے کے لئے ڈاکٹر،انجینئر، سائنسدان،استاد،جج،وکیل، مکینک، افسر، کاشتکار اور مزدور کے علاوہ سپاہی کی بھی ضرورت ہوتی ہے ایک محفل میں مختلف پس منظر رکھنے والے افراد بیٹھے ہیں ایک فوجی سپاہی، دوسرا پولیس اہلکار، تیسراپہلوان ،چوتھا بینکار، پانچواں پروفیسر بحث کے موضوعات بدلتے رہتے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم جنس پرستی جرم نہیں ہے

ہم جنس پرستی جرم نہیں ہے

ارشد سلہری چشم پوشی مسئلے کا حل نہیں ہے ۔ خاص کر اپنی ذات سے جڑے کسی ایسے معاملے کو جو جنسی حوالے سے ہو محض شرم کے مارے دبا دینا عقل مندی کے زمرے میں نہیں آتا ہے۔  جنسی مسائل پر بات کرنا فحاشی نہیں ہے۔ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے ۔پاکستان میں جنسی مسائل پر بات کرنے کی […]

· Comments are Disabled · کالم