Archive for June 15th, 2016

ایشیا کی ایک سو بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان شامل نہیں

ایشیا کی ایک سو بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان شامل نہیں

رواں برس ایشیا کی ایک سو بہترین یونیورسٹیوں میں کوئی بھی پاکستانی تعلیمی ادارہ اپنی جگہ نہیں بنا سکا۔ کیا تعلیمی بجٹ میں کمی اس کی بنیادی وجہ ہے؟ تجزیہ کاروں کے مطابق حاکم طبقات کی ساری توجہ سڑکیں اور پل بنانے پر ہے۔ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی گلوبل رینکنگ کے مطابق پاکستان کا صرف لاہور انسٹیٹیوٹ فار مینیجمنٹ سائینسز […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نقاد کی خدائی۔۱:عسکری اور فسادات کا ادب

نقاد کی خدائی۔۱:عسکری اور فسادات کا ادب

اجمل کمال افسانوں کو پرچۂ ترکیبِ استعمال کے ساتھ شائع کرنا اردو کے ادبی رسالوں کے مدیروں کا تازہ ترین شعف ہے۔ اس میں فائدہ یہ ہے کہ اس کی بدولت بہت سے پڑھے لکھے لوگ افسانے پڑھنے کی زحمت سے بچ جاتے ہیں۔ پاکستان کے ایک معروف نقاد کے چھوٹے بھائی شمیم احمد نے اس سے بھی ایک قدم […]

· 1 comment · ادب
حسن بن صباح اور اس کی بہشت

حسن بن صباح اور اس کی بہشت

لیاقت علی ایڈووکیٹ حسن بن صباح(1050-1124) کا شماراسلامی تاریخ کے متنازعہ کرداروں میں ہوتا ہے۔اس کی شخصیت ،اس کی فکری اور مذہبی تحریک ،جس نے بعد ازاں نزاری اسماعیلیوں کی شکل اختیار کی (موجودہ دور میں پرنس کریم آغاخاں اور ان کے پیروکار)کے بارے میں بہت سے قصے کہانیاں مشہور ہیں۔حسن بن صباح کو غلام احمد پرویز جیسا’روشن خیال‘ مذہبی دانشور اسلام کی حقیقی […]

· 1 comment · تاریخ
لبرل ازم کی آمرانہ معیشت اور سیاست

لبرل ازم کی آمرانہ معیشت اور سیاست

شادابمرتضیٰ گزشتہ مہینے آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جدید لبرل ازم کی پالیسی، آزاد منڈی کی معیشت سے، عالمی سطح پر معاشرتی ناہمواری بڑھ رہی ہے اور ترقی رک رہی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے کہ منڈی کی معیشت (سرمایہ دارانہ معیشت) کو اپنایا جائے تو معیشت ترقی کرتی ہے۔ لیکن اگر ریاست […]

· 1 comment · کالم