Archive for October 8th, 2016

شام میں روسی بمباری عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام

شام میں روسی بمباری عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام

دنیا میں اگر امریکہ یا اسرائیل کی طرف سے کوئی کاروائی کی جائے جس میں تیس چالیس افراد ہلاک ہو جائیں تو عالمی میڈیا اور اس کے دانشور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف یک زبان ہو کر مذمت شروع کر دیتے ہیں ۔ مگر شام میں روسی بمباری عالمی میڈیا اور اس کے نام نہاد بائیں بازو کے دانشوروں کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلام مذہب کم اور مطلق العنان تحریک زیادہ ہے

اسلام مذہب کم اور مطلق العنان تحریک زیادہ ہے

یورپ میں اسلام کے سیاسی استعمال کے بڑھتے ہوئے رحجان کے خلاف اسلام مخالف تنظیموں کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں جرمنی کی اسلام مخالف سیاسی جماعت اے ایف ڈی نے صوبائی انتخابات میں کامیابی بھی حاصل کی ہے۔ اس سیاسی جماعت، اے ایف ڈی ،کے ایک نئے رکن اور معروف صحافی کا اسلام سے متعلق […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

آصف جیلانی سنہ1961میں جب غیر وابستہ تحریک کا آغاز ہوا تھا تو اس وقت ہندوستان اس کے بانیوں میں ایک اہم ملک مانا جاتا تھا اور دو متحارب دھڑوں میں بٹی دنیا میں اس تحریک کی بناء پر ہندوستان کو دنیا میں وقار کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا لیکن ابھی ایک سال بھی نہیں گذرا تھا کہ 1962میں جب […]

· Comments are Disabled · کالم
جہادی مرغیوں کے گندے انڈے

جہادی مرغیوں کے گندے انڈے

آصف جاوید حافظ سعید جیسے جو لوگ بھی  پاکستان میں حب الوطنی کے نام پرجنگی جنون اور انڈیا سے  نفرت کو ہوا دے رہےہیں۔ وہ پاکستان کے دشمن ہیں ۔  حافظ سعید جیسے عاقبت نا اندیش لوگ  اس ملک کے 22 کروڑ عوام کی خوشحالی اور ترقّی کو اپنے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں ،  حافظ سعید  ریاست کا پالا […]

· 2 comments · کالم