Archive for September 30th, 2017

ملی مسلم لیگ پر پابندی کا مطالبہ

ملی مسلم لیگ پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وہ حال ہی میں وجود میں آنے والی ’اسلام پسند‘ سیاسی جماعت ’ملی مسلم لیگ‘ پر پابندی عائد کر دی جائے۔ امریکا نے اس پارٹی کے حمایت یافتہ حافظ سعید کی سر کی قیمت 10 ملین ڈالر رکھی ہوئی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز نے پاکستان کی وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نواب زادہ نصراللہ: ایک فرضی بابائے جمہوریت

نواب زادہ نصراللہ: ایک فرضی بابائے جمہوریت

لیاقت علی شخصیت پرستی اور ہیرو ورشپ سماجی طور پر پسماندہ معاشروں کی خصوصیت ہے۔ شخصیات مذہبی ہوں یا سیاسی ان کے گرد فرضی واقعات اور کارناموں کا ایک ایسا تانا بانا بنا جاتا ہے جس سے وہ سماج کے دوسرے افراد سے منفرد اور نمایاں نظر آنے لگتے ہیں۔ مذہبی شخصیات سے معجزے منسوب کئے جاتے ہیں جب کہ […]

· 1 comment · کالم
اسلام آباد میں داعش کے جھنڈے

اسلام آباد میں داعش کے جھنڈے

انور عباس انور حکومت کوابھی تک ان نامعلوم افراد کا کھوج لگانے میں کامیابی حاصل نہیں ہو سکی جنہوں نے اسلام آباد کی معروف شاہراہ ایکسپریس ہائی وے پر واقع اقبال ٹاؤن کے قریب ایک پل پر کالعدم تنظیم داعش کے جھنڈے لہرا کربرکس اعلامیہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کے مطالبے کو تقویت پہنچائی ہے،چین کے شہرمیں […]

· Comments are Disabled · کالم
غلام جیلانی برق کا انتباہ اور آج کا پاکستان

غلام جیلانی برق کا انتباہ اور آج کا پاکستان

علی احمد جان اپنی زندگی میں ہی راز مسرت پانے والے ڈاکٹر غلام جیلانی برق ایک شخص نہیں بلکہ ایک عہد کا نام ہے۔ چالیس کے لگ بھگ کتب کے مصنف ہونے کے ساتھ عربی زبان کے مستند استاد بھی تھے ۔ ان کو نہ صرف قرآن و حدیث پر عبور حاصل تھا بلکہ زبور، تورات اور انجیل کی بھی […]

· 1 comment · کالم