Archive for October 3rd, 2017

فوج کے کردار پر پاؤں پٹخنے والے

فوج کے کردار پر پاؤں پٹخنے والے

مبارک حیدر کیا پاکستان کی سیاسی صورت حال اتنی سادہ ہے جتنی کچھ تبصروں اور تجزیوں میں دکھائی دیتی ہے ؟ فوج کے کردار پر پاؤں پٹخنے اور لال پیلا ہونے والوں کی تعداد اتنی کم ہے کہ بعض اوقات اس احتجاج کی صداقت پر شک ہونے لگتا ہے۔ اگر میاں نواز شریف کے حامیوں کا یہ تجزیہ درست ہے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
امریکی تاریخ کا انتہائی خون ریز واقعہ

امریکی تاریخ کا انتہائی خون ریز واقعہ

امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں موسیقی کے ایک میلے کے موقع پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی ہے، جب کہ چار سو سے زائد افراد زخم ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کا مشتبہ ملزم ایک 64 سالہ مقامی شخص تھا، جس نے ایک قریبی ہوٹل کی 32 ویں […]

· 1 comment · بین الاقوامی
یورپ کٹر قوم پرستی کے جال میں 

یورپ کٹر قوم پرستی کے جال میں 

آصف جیلانی جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکل چوتھی بار عام انتخابات تو جیت گئیں لیکن نازی حدوں کو چھوتی ہوئی جارحانہ قوم پرست جماعت ’’متبا دل برائے جرمنی‘‘ اے ایف ڈی ،تیسری بڑی قوت بن کر ابھری ہے اور ساڑھے بارہ فی صد ووٹ حاصل کر کے 709اراکین کی وفاقی پارلیمنٹ ، میں 94نشستوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہی […]

· 1 comment · کالم