Archive for October 23rd, 2017

دیکھو تو کدھر آج رُخِ بادِ صبا ہے 

دیکھو تو کدھر آج رُخِ بادِ صبا ہے 

آصف جیلانی  ہندو راشٹرکا پرچار کرنے والے طرح طرح سے مسلمانوں پر وار کرنے کے ہتھکنڈے اختیار کر رہے ہیں، مقصد مسلمانوں کی زندگی ضیق کرنی ہے اور ان پر یہ ثابت کرنا ہے کہ ان کا اس ملک کی تاریخ اور ثقافت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ غیر ملکی حملہ آور اور غدار ہیں اور اس ملک میں […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت میں حلالہ کا بڑھتا ہوا کاروبار اور علماء کی چاندی

بھارت میں حلالہ کا بڑھتا ہوا کاروبار اور علماء کی چاندی

اخبار انڈیا ٹوڈے کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بھارت کے طول و عرض میں علماء کی کی ایک کثیر تعداد عورتوں سے ایک رات گزارنے کے بیس ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچاس ہزار روپئے تک وصول کر رہے ہیں۔ اور یہ وہ عورتیں ہیں جو واپس اپنے خاوند کے پاس جانے کے لئے شرعی مجبوری کے حل کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
جب سرسید نےگھنگھرو باندھے

جب سرسید نےگھنگھرو باندھے

ڈاکٹر محمد تقی چند دن ہوئےکہ سر سید احمد خان کی دو صد سالہ سالگرہ کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ اسی دوران ہندوستانی رائٹر رعنا صفوی نے دہلی میں سر سید کےآبائی محلے و حویلی کی چند تصاویرٹوئٹر پر پوسٹ کیں۔ میراتعلق پشتون پاکستان میں بائیں بازو اور قوم پرست تحریک سے رہا ہے جس کا سر سید سے براہِ راست […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔7

کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔7

سبط حسن کہانی کو سیکھنے کے ذریعے(ریسورس )کے طور پر استعمال کرنا سیکھنے سکھانے کا معاملہ محض معلومات کو رٹوا دینے پر ختم نہیں ہو جاتا۔ یہ دراصل ایک مربوط عمل ہے اور اس کے تین عناصر ہوتے ہیں۔ معلومات ، مہارتیں اور رویے ۔ مثال کے طور پر اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ارد گرد ہریالی ہو […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی