Archive for November 16th, 2017

اہل مشرق نے نظریہ دان کیوں پیدا نہیں کیے ؟

اہل مشرق نے نظریہ دان کیوں پیدا نہیں کیے ؟

پائند خان خروٹی یہ بات پور ے مشرق میں رہنے والے اہل علم وسیاست کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ مشرقی ممالک میں وافر افرادی قوت ، عظیم آسمانی اور زمینی مذاہب اور جامع مشترکہ خاندانی نظام کی موجودگی کے باو جود اِکادُکا استثنیٰ کے علاوہ کوئی قابل ذکر نظریہ دان یا مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اعلیٰ آفاقی معیار کے […]

· 6 comments · علم و آگہی
تربت کے قریب 15 افراد کا قتل: دہشت گردی یا انسانی اسمگلنگ؟

تربت کے قریب 15 افراد کا قتل: دہشت گردی یا انسانی اسمگلنگ؟

بلوچستان کے شورش زدہ ضلع تربت میں عسکریت پسندوں نے 15 آبادکاروں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے۔ حملے کی ذمہ داری ایک کالعدم تنظیم نے قبول کی ہے۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کے بقول تربت کے نواحی علاقے بلیدہ میں عسکریت پسندوں نے آبادکاروں کو جنوب مغرب کی جانب گروک کے مقام پر نشانہ بنایا۔ ڈی […]

· 1 comment · پاکستان
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی بیان بازیاں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی بیان بازیاں

لیاقت علی ایڈووکیٹ  امیر جماعت اسلامی سراج الحق مولانامودودی کی طرح نہ تو مذہبی اسکالر ہیں اور نہ ہی وہ پروفیسر خورشید احمدکی طرح دانشوری کے مدعی ہیں۔ وہ سیدھے سادے سیاسی ورکر ہیں۔ انھوں نے اپنے سیاسی کئیر ئیر کا آغازاسلامی جمیعت طلبا سے کیا تھا اوراس کے اعلیٰ ترین عہدے ناظم اعلیٰ پاکستان تک پہنچے تھے۔ سراج الحق […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان میں خزاں کے رنگ اوراور زندگی کا پہیہ جام

گلگت بلتستان میں خزاں کے رنگ اوراور زندگی کا پہیہ جام

علی احمد جان نومبر کے مہینے میں گلگت اور گرد و نواح میں خزاں کے رنگ اپنے جوبن پر ہوتے ہیں ، دریا کے پار کنوداس سے نظارہ کریں تو چنار باغ کےآگ کے شعلوں کی مانند کھڑے چنار کے درخت پروین شاکر کا مصرع ً مرے بدن کو مِلا ہے چنار کا موسم  کی تشریح دکھائی دیتے ہیں۔ خوبانی […]

· Comments are Disabled · کالم