Archive for March 18th, 2018

جوتے ۔ ایک ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان ‘سے ماخوذ -1

جوتے ۔ ایک ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان ‘سے ماخوذ -1

سبطِ حسن سعید، دس گیارہ برس کا ٹھنگنے قد کا لڑکا تھا۔ اس کے چہرے میں سب سے نمایاں اس کی کوّے جیسی تیز اور بے قرار آنکھیں تھیں۔ ماتھا، چوڑا مگر سر کی طرف زیادہ لمبا نہ تھا۔ بال، نہ تراشنے کی وجہ سے لمبے اور نہ نہانے کی وجہ سے گندے اور الجھے ہوئے تھے۔ اس کی ٹانگیں، […]

· Comments are Disabled · ادب
سرجری اور عہد وسطیٰ کے ممتاز سرجن

سرجری اور عہد وسطیٰ کے ممتاز سرجن

زکریاورک ٹورنٹو  ممتا ز سرجن : یوحنا ابن مساویہ ، علی ابن سہل ربان طبری، محمد بن سعید تمیمی، علی ابن عباس مجوسی، زکریاالرازی، علی ابن عیسیٰ الکحال، عمار بن موصلی، ابن سینا، الزاھراوی، ابن نفیس، ابن زہر، منصور ابن محمد، عماد الدین منصور شیرازی ۔ خلیفہ ابن ابی المحاسن، عبد اللطیف بغدادی،  سرجری کی کتابیں: بقراط اور جالینوس کے […]

· 2 comments · تاریخ
جناب ! آج قائد اعظم ؒ نہیں پاکستان ہار گیا

جناب ! آج قائد اعظم ؒ نہیں پاکستان ہار گیا

 اصغر علی بھٹی۔ نائیجر مغربی افریقہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جناب شوکت عزیز صدیق کے فیصلے پر اک دل جلے نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ آج قائد اعظم ہار گئے اور جناب شوکت عزیز صدیقی جیت گئے ۔یقیناً تبصراتی الفاظ حدت جذبات کے ہی نہیں انسان اور انسانیت کے مرنے پر ہونے والے دلی کرب کے بھی غمازی […]

· 2 comments · کالم
لندن میں ’اسلاموفوبیا اور نسل پرستی‘ کے خلاف بڑا مظاہرہ

لندن میں ’اسلاموفوبیا اور نسل پرستی‘ کے خلاف بڑا مظاہرہ

 برطانوی دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے  نسل پرستی، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیزی کے خلاف ہفتے کو مارچ کیا۔ برطانیہ میں چند ہفتوں سے آن لائن اور آف لائن ایسے پمفلٹس دکھائی دیے، جن میں مسلمانوں پر حملوں کی ترویج کی جا رہی تھی۔ “مسلمان کو سزا دو “نامی اس نفرت انگیز مہم میں لوگوں کو مسلمانوں پر حملوں کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایک دہریے کا خواب

ایک دہریے کا خواب

کیا سٹیفن ہاکنگ جنّت کا حقدار ہے؟ اسحاق اسماؤ کی اس تحریر میں آپ کو اس سوال کا جواب مل جائے گا۔  ترجمہ: زبیر حسین میں نے خوا ب دیکھا کہ میرا انتقال ہو گیا ۔ دوبارہ آنکھ کھلی تو خود کو ایک نہایت خوبصورت جگہ میں پایا۔ سامنے سرسبز و شاداب کھیت‘ آسمان پر روئی کی طرح سفید بادل‘ […]

· 1 comment · کالم