Archive for April 23rd, 2018

انور مقصود کے سندھی اسکٹ میں غلط کیا تھا

انور مقصود کے سندھی اسکٹ میں غلط کیا تھا

عثمان غازی یہ انٹرویو علی نواز چانڈیو کا تھا مگر اس کا آغاز ایک “سندھی” کے انٹرویو سے ہوا اور ہر سندھی کو علی نواز چانڈیو بنادیا گیا جبکہ یہ منفی کردار ہرقومیت میں ہوتے ہیں۔ یہ اسکٹ اگر سندھی کے بجائے صرف علی نوازچانڈیو تک محدود رہتا تو کسی کو اعتراض نہ ہوتا اور ایسے درجنوں اسکٹ انور مقصود […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا بچے اپنے والدین پر اعتبار کرتے ہیں؟ 

کیا بچے اپنے والدین پر اعتبار کرتے ہیں؟ 

بچہ وہ نہیں سیکھتا جو اسے لفظوں میں بتایا جائے۔ بچہ وہ سیکھتا ہے جو اس کے سامنے کیا جائے یا جو اس کے ساتھ کیا جائے۔ بچہ تبھی پیار کرنا سیکھتا ہے جب اسے پیار کیا گیا ہو۔  جب بچہ پیار کرنا سیکھ جائے تو وہ دوسروں کو پیار کرنے کا اہل بن جاتا ہے۔  سبط حسن انسان لازمی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ووٹ کی عزت : یہ آدھا سچ اور ادھورا بیانیہ ہے 

ووٹ کی عزت : یہ آدھا سچ اور ادھورا بیانیہ ہے 

بیرسٹر حمید باشانی آج کل ووٹ کی عزت کا بہت چرچاہے۔ چہار سو یہی موضوع زیر بحث ہے۔ ووٹ کی عزت ایک مقبول بیانیہ بنتا جا رہا ہے۔ انتخابات تک شاید یہ ہماری سیاست کا مقبول ترین بیانیہ بن جائے۔ چنانچہ یہ مناسب وقت ہے کہ اس نعرے، اور بیانیے کا جائزہ لیا جائے۔ میں اس کالم میں اسے نعرہ […]

· Comments are Disabled · کالم