Archive for April, 2018

پاکستانی جمہوریت کے لرزاں ستون

پاکستانی جمہوریت کے لرزاں ستون

منیر سامی جمہوریت ، سیاست، اور عمرانیات کے ماہر، اور طالب علم اس امر پر متفق ہیں کہ مہذب جمہوری ریاستیں جمہوریت کے تین بنیادی ستونوں پر قائم ہوتی ہیں جو، مقننہؔ، عدلیہؔ ، اور انتظامیہ ؔ ہوتے ہیں۔ ان ریاستوں میں ان ستونوں کے درمیان توازن قائم رکھنے کے لیے اور شہریوں کو ’اکثریت کے ظلم ‘ سے محفوظ […]

· Comments are Disabled · کالم
قانونِ تغیر

قانونِ تغیر

فرحت قاضی یونانی فلسفی کہتا ہے ’’قانون تغیر کے علاوہ ہر چیز میں تغیر آتا ہے‘‘۔ اہل دانش کی تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ اپنے زمانے کے حاکموں نے جن دانش وروں کو ان کی آزاد خیالی،دریافت یا ایجادات کے باعث قابل گردن زنی ٹھہرایا اور محتسب اعلیٰ نے دیوتاؤں کا باغی، زندیق، کافر اور غدار قرار دے کر […]

· Comments are Disabled · کالم
عالم ڈینگیں نہیں مارتا 

عالم ڈینگیں نہیں مارتا 

مبارک حیدر شاید علم اور انکسار، علم اور برداشت لازم و ملزوم ہیں – کیوں؟ اس لئے کہ عالم کے تحمل سے برداشت کرنے اور سننے کا کلچر جنم لیتا ہے – انسان محبت سے سیکھتا ہے ، ڈنڈے اور تھپڑ سے نہیں۔ عالم ڈینگیں نہیں مارتا ۔کیوں ؟ اس لئے کہ ڈینگوں سے صرف ڈینگیں مارنے کا کلچر جنم […]

· 3 comments · بلاگ
فلاحی ریاست کا تعارّف

فلاحی ریاست کا تعارّف

آصف جاوید فلاحی ریاست ، ایسی مملکت کو کہا جاتا ہے ، جس میں شہریوں  کے بنیادی انسانی حقوق اور اُن کی سماجی  ترقّی ، معاشی خوش حالی ، اورزندگی گزارنے کے لئے بنیادی  سہولیات کی فراہمی  ریاست  کی اوّلین ذمّہ داری ہوتی ہے۔فلاحی ریاست کا ڈھانچہ ،  ایسے جمہوری اصولوں پر استوار کیا جاتا ہے، جن میں  اس امر […]

· 1 comment · کالم
مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے، پوپ فرانسس کا مطالبہ

مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے، پوپ فرانسس کا مطالبہ

ایسٹر کے تہوار کے موقع پر کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قتل عام بند کیا جائے اور غزہ میں مزید ہلاکتیں روکتے ہوئے اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین مصالحت کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ جبکہ دوسری طرف مسلمانوں کے کسی مذہبی رہنما نے اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے قتل عام بند […]

· 7 comments · بین الاقوامی
ادبی تنقید، مقصد یت یا زندگی سے فرار

ادبی تنقید، مقصد یت یا زندگی سے فرار

تحریر وتحقیق :۔ پائند خان خروٹی سیانے کہتے ہیں اور سچ ہی کہتے ہیں کہ سوال پوچھنا آدھی عقل ہے ۔سوال تو ہر انسان کے ذہن میں اُبھرتے ہیں ۔ کبھی کسی تجسُس کے باعث ، کبھی اردگرد کے حالات کے بارے میں شکوک وشبہات کے رد عمل کے طور پر کبھی علمی تشنگی کو کم کرنے کیلئے ، مگر […]

· 4 comments · ادب
ملالہ: سماجی تبدیلی کا استعارہ

ملالہ: سماجی تبدیلی کا استعارہ

رزاق کھٹی لگ بھگ تین دھائیوں کی کا قصہ ہے، جب پاکستان کے لوگ دو مختلف قسم کی مسلمان نظریاتی فکر میں تقسیم ہوگئے تھے، ان میں سے دو قافلوں  نےتو اپنے اپنے سورماؤں اور بدمعاشوں کا تعین کرلیا ،لیکن ایک قافلے کا حال اب بھی چوک پر کھڑے اس شخص جیسا ہے جو بے شعوری کے بڑھاپے میں لٹ جائے اور […]

· 1 comment · کالم
تاریخ کی چھاؤں میں

تاریخ کی چھاؤں میں

ڈاکٹر مبارک علی تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ ڈاکٹر مبارک علی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ وہ مورخین کے اس گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جو بر صغیر کی تاریخ ومعاشرت کو سیکولر اورمعروضی نظر سے دیکھتے اور اس کا تجزیہ کرتے ہیں ۔شخصیات ہوں یا افکارو نظریات وہ انھیں تقدیس کا لبادہ پہنانے کی بجائے ان کا تجزیہ زمینی […]

· 1 comment · تاریخ
ملالہ کا دورہ پاکستان تلواروں کی چھاؤں میں

ملالہ کا دورہ پاکستان تلواروں کی چھاؤں میں

سوات میں ان دنوں پاکستان کا دورہ کرنے والی نوبل امن انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی برسوں بعد ہفتہ اکتیس مارچ کو واپس اپنے آبائی شہر سوات پہنچ گئیں، جہاں قریب چھ برس قبل پاکستانی طالبان نے ایک حملے میں انہیں زخمی کر دیا تھا۔ مینگورہ سے ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق ملالہ یوسفزئی کو 2012ء […]

· 1 comment · پاکستان