Archive for November, 2018

ناراض مسافر اور واشنگٹن کا سفر

ناراض مسافر اور واشنگٹن کا سفر

بیرسٹر حمید باشانی میں ٹورانٹو ائیر پورٹ کے ڈیپارچر لاونج میں بیٹھا تھا۔ واشنگٹن کے لیے پرواز کی بورڈنگ کے لیے ابھی کافی وقت تھا۔ لاونج تقریبا خالی پڑا تھا۔ اکا دکا مسافر بیٹھے اونگھ رہے تھے، یا اپنے پسندیدہ الیکٹرانک کھلونوں میں مگن تھے۔ اکتاہٹ سے بچنے کے لیے میں اپنے تھیلے سے لیپ ٹاپ نکال ہی رہا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
میں دہشت گرد نہیں صرف خالصتان تحریک کا حامی ہوں

میں دہشت گرد نہیں صرف خالصتان تحریک کا حامی ہوں

بھارتی ذرائع ابلاغ میں تنقید کا نشانہ بننے والے پاکستانی سکھ سردار گوپال سنگھ چاؤلہ نے خود پر لگائے گئے دہشت گردی کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان کا کسی دہشت گردانہ سرگرمی سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا۔ ڈی ڈبلیو سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے گوپال سنگھ چاؤلہ نے جو پنجابی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
میرا نام کدو گل ہے

میرا نام کدو گل ہے

فرحت قاضی ہم چار بھائی ہیں ہم میں سے کسی کا نام بھی یوسف نہیں ہے بلکہ ایسے نام ہیں جو ایک طبقاتی سماج کے اندر کا حال بتاتے ہیں میرے بڑے بھائی کا نام امیر خان ہے چونکہ ہمارا تعلق ایک ادنیٰ طبقہ سے ہے تو شاید باپ نے اس کمی کے احساس کودور یا پورا کرنے کے لئے […]

· Comments are Disabled · کالم
شادی کے نام پر جنسی تشدد اور عورت

شادی کے نام پر جنسی تشدد اور عورت

آمنہ اختر پاکستان ملک کے حالات کی کشیدگی ایک طرف مگر گھریلو یا خانگی حالات کس قدر گھمبیر ہو چکے ہیں اس کو کبھی اہم جانا ہی نہیں گیا ہے عورت ہو یا مرد وہ انتہائی تکلیف دہ حالات سے گزر رہے ہیں ۔مگر جہاں تک پاکستانی عورت کی صورت حال ہے وہ معاشرتی اور معاشی طور پر کم تر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
امریکی اوپیرا، بھٹو اور دکھ کا بلیک ہول

امریکی اوپیرا، بھٹو اور دکھ کا بلیک ہول

حسن مجتبیٰ امریکی اوپیرا، جہاں وکٹر ہیوگو کا ’لے مضراب‘، اسکاٹ جوپلن کا ’ٹریمونیشا‘ اور ’مادام بٹرفلائی‘ جیسے شو کئی برسوں بلکہ عشروں سے دکھائے جا رہے ہوں، وہاں ’بھٹو‘ نام کا اوپیرا راہ جاتے یا دیکھنے والوں کے لیے ہے نہ عجب بات!۔ جی ہاں، ایسے عجب اوپیرا ’بھٹو‘ کا، جس میں اونچے پایے  کے اداکار اور موسیقار کام […]

· Comments are Disabled · کالم
ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں کو دس برس ہو گئے

ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں کو دس برس ہو گئے

ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے دس برس مکمل ہونے پر بھارت میں یادگاری سوگوار تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ان واقعات میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ یاد رہے کہ  پاکستانی ریاست نے عالمی دباو کو کم کرنے کے لیے ممبئی حملے کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بذریعہ بھٹھنڈا ۔ شارٹ کٹ

بذریعہ بھٹھنڈا ۔ شارٹ کٹ

شہزادعرفان بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ جب بھی کسی نے نقل مار کر کوئی بھی امتحان پاس کیا ہو تو اسے سرائیکی میں کہتے تھے ” ووئے وایہ بھٹھنڈا (شارٹ کٹ) ماری ودیں“۔۔۔۔ کہ تم نے وایہ بھٹھنڈا (شارٹ کٹ) یعنی نقل ماری ہے یا کسی سے پرچہ پاس کروایا ہے۔ میں نے جب تفصیل پوچھی تو بتایا گیا […]

· Comments are Disabled · کالم
تبدیلی حقیقت کیسے بن سکتی ہے؟

تبدیلی حقیقت کیسے بن سکتی ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی دیوانگی کیا ہے ؟ البرٹ آئن سٹائن نے دیوانگی کی یہ تعریف کی تھی کہ آپ ایک ہی کام بار بار کر رہے ہیں، لیکن اس سے مختلف نتائج کی توقع رکھتے ہیں۔ حکمت کی یہ بات آئن سٹائن جیسا بڑا سائنس دان اور دانشور ہی کر سکتاتھا۔ نیا پاکستان بنانے والوں کو اس نابغہ روزگار آدمی […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ فدائی اور چین 

بلوچ فدائی اور چین 

بہزاد دیدگ بلوچ جمعے کے روز صبح 9 بجے تین حملہ آوروں نے کراچی میں واقع چینی قونصل خانے پر حملہ کرتے ہوئے قونصل خانے پر قبضے کی کوشش کی جو حکام کے مطابق تین گھنٹے تک جاری مقابلے کے بعد ناکام بنادیا گیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق “یہ چینی مفادات پر پاکستان میں ہونے والا ابتک کا مہلک ترین […]

· Comments are Disabled · کالم
Pakistani Prime Minister Imran Khan prepares to speak at the opening of the Future Investment Initiative conference, in Riyadh, Saudi Arabia, Tuesday, Oct. 23, 2018. The high-profile economic forum in Saudi Arabia is the kingdom's first major event on the world stage since the killing of writer Jamal Khashoggi at the Saudi Consulate in Istanbul earlier this month. (AP Photo/Amr Nabil)

Turning their back on modernity

by Khaled Ahmed Turkey’s education system was once an inspiration for Pakistan. Today, both countries promote religious education. In the last column he wrote before he was murdered, Arab journalist Jamal Khashoggi wanted “freedom of expression” and “modern education” in the Muslim world. In Pakistan, however, the government is worried about the concurrently functioning Urdu and English-medium schools “because they […]

· Comments are Disabled · News & Views
Donald Trump & Imran Khan

Donald Trump & Imran Khan

Money, honour, hope – Why Donald Trump’s US & Imran Khan’s Pakistan are having an open spat By Husain Haqqani The exchange of tough messages over the last few days on Twitter between American president Donald Trump and Pakistani Prime Minister Imran Khan created news but was nothing new. Trump accused Pakistan of not doing “a damn thing for us” […]

· Comments are Disabled · News & Views
تاریخ تفخر نہیں ، تفکر کا نام ہے

تاریخ تفخر نہیں ، تفکر کا نام ہے

علی احمد جان سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ہمارے کرہ ارض کو اپنے سورج سے  ٹوٹ کر جدا ہوئے کم و بیش دو ارب سال کا عرصہ ہوا ہے۔ سورج سے ٹوٹ کر جدا ہونے والے آگ کے گولے کو ٹھنڈا ہو کر برفانی دور میں داخل ہوئے بھی ڈیڑھ ارب سال سے زیادہ بیت گئے اور کئی برفانی ادوار […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
جب ن م راشد نے مجھے انڈین ایجنٹ کہا

جب ن م راشد نے مجھے انڈین ایجنٹ کہا

فہمیدہ ریاض یاد کرتی ہوں کہ سب سے پہلے مجھے ایجنٹ کس نے کہا تھا۔ میں لندن میں تھی اور بی بی سی میں کام کرتی تھی۔ ایک رات پہلے مشرقی بنگال میں آرمی ایکشن ہوا تھا۔ اور دل پر چھری چل گئی تھی۔ بی بی سی کی بنگالی سروس کے تمام ارکان ایمرجنسی میٹنگ کرنے کامن ویلتھ انسٹیٹیوٹ جارہے […]

· Comments are Disabled · کالم
آمرانہ رویوں کے خلاف مزاحمت کا روشن استعارہ 

آمرانہ رویوں کے خلاف مزاحمت کا روشن استعارہ 

نسائی ادب کو ایک نئی جہت عطا کرنے والی شاعرہ، ادیبہ اور سیاسی کارکن فہمیدہ ریاض کی زندگی نہ صرف آمرانہ رویوں کے خلاف جدو جہد کرتے گزری بلکہ اُن کی شاعری نے عورت کو جراتِ اظہار کے لیے ایک توانا لہجہ بھی عطا کیا۔ اردو ادب میں اپنی ایک الگ پہچان بنانے والی قد آور شاعرہ فہمیدہ ریاض اٹھائیس […]

· 1 comment · ادب
احساس برتری میں مبتلا خان صاحب 

احساس برتری میں مبتلا خان صاحب 

عامر گمریانی درحقیقت زندگی شروع دن سے ہی مقابلے کا نام ہے۔ اس دنیا میں ہمیں صرف رہنا ہی نہیں، آگے بڑھنا بھی ہوتا ہے اور آگے بڑھنے کے لئے دوسروں کو پیچھے چھوڑنا پڑتا ہے۔ اپنے اہداف اور مقاصد کو حاصل کرنے کے واسطے ہمیں اپنے آپ کو تشویق دینی ہوتی ہے۔ ایک مسلسل جدوجہد جاری رکھنی پڑھتی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
آسیہ بی بی اور سبری مالا مندر، دو فیصلے ایک کہانی

آسیہ بی بی اور سبری مالا مندر، دو فیصلے ایک کہانی

رام پنیانی حالیہ عرصہ کے دوران ہندوستان اورپڑوسی ملک پاکستان کی سپریم کورٹس نے دو ایسے فیصلے دیئے ہیں جو مذہبی مساوات ( پاکستان میں ) اور صنفی مساوات ( ہندوستان میں ) سے متعلق ہے ، لیکن ان دونوں مقدمات میں دونوں ملکوں میں سرگرم کچھ تنظیموں نے مذہب کا معاشرہ میں تقسیم کیلئے استعمال کیا ہے۔ پاکستان کی […]

· Comments are Disabled · کالم
اُستاد گُلزارعالم ۔مُغنیءانقلاب

اُستاد گُلزارعالم ۔مُغنیءانقلاب

جہانزیب کاکڑ اُستاد گلزار عالم کا شمار گِنتی کے اُن چند خوش نواؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی  مترنم اورمنفرِد آواز سے پشتو گائیکی کو نہ صرف بامِ عروج عطاکیابلکہ شایدپہلی بار اِسے باقاعدہ طور پر، مقصدیت ، ترقی پسندی  اور سیاسی لب ولجہ سے بھی روشناس کرایا۔۔ اُستاد گُلزار عالم15اکتوبر 1959 کو محلہ سرابانان پشاورمیں پیداہوئےابتدائی تعلیم اپنے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
بلوچستان میں جاری ظلم پر میڈیا اور ریاستی دانشوروں کی خاموشی

بلوچستان میں جاری ظلم پر میڈیا اور ریاستی دانشوروں کی خاموشی

کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے 19 نومبر بروز سوموار ایک احتجاجی ریلی نکالی، جو لاپتہ افراد کے کیمپ سے نکل کر مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں‌ مرد و زن کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مختلف سیاسی جماعتوں، طلبا تنظیموں، سول سوسائٹی کے افراد سینکڑوں کی تعداد میں شریک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آزادیٗ اظہار کے مکہؔ میں اظہار کے مسائل

آزادیٗ اظہار کے مکہؔ میں اظہار کے مسائل

منیر سامی امریکہ کو بلا شبہہ آزادی ٔ اظہار کا مکہ قرار دیاجا سکتا ہے۔ جب وہاں کے بانیانِ مملکت نے اپنا آیئن بنایا، جو ایک سرمایہ دار ملک کا منشور تھا، تو انہوں نے یہ طے کیا کہ جس سرمایہ دار جمہوریت کی بنیاد وہ ڈال رہے ہیں اس کے لیے لازم ہے کہ امریکہ کے عوام کو اظہار […]

· 1 comment · کالم
جمہوریت فقط انتخابات کا نام نہیں

جمہوریت فقط انتخابات کا نام نہیں

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں جمہوریت جڑیں پکڑ چکی ہے۔ سماج میں اپنے لیے جگہ بناچکی ۔ حال ہی میں اقتدار تیسری بار شائستگی سے ایک تیسری پارٹی کو منتقل ہو گیا ہے۔ اب جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ ہم لوگ آج کل یہ چار فقرے اکثر سنتے اور پڑھتے ہیں۔ ان چار فقروں میں بڑی حدتک صداقت ہے۔ مگر […]

· Comments are Disabled · کالم