Archive for May, 2019

In search of the truth at Miramshah

In search of the truth at Miramshah

Farhatullah Babar By official account three – but by unofficial account, many more – were killed and injured in firing after Pakhtun Tahaffuz Movement (PTM) marchers were stopped at a military check post in North Waziristan on Sunday. MNA Ali Wazir, arrested on charges of terrorism, has since been remanded in the custody of the Counter-Terrorism Department by an anti-terrorism […]

· Comments are Disabled · News & Views
مودی جی ’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس‘ اب تو پورا کیجئے

مودی جی ’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس‘ اب تو پورا کیجئے

پی چدمبرم مدھیہ پردیش میں 17 مئی 2019ء کو ایک ریلی سے خطاب میں مسٹر نریندر مودی نے کہا تھا، ’’کشمیر سے کنیاکماری تک، کچھ سے کامروپ تک، سارا ملک کہہ رہا ہے، ’’اب کی بار، 300 پار، پھر ایک بار، مودی سرکار‘‘۔ اعداد و شمار سے متعلق اُن کا اندازہ درست ثابت ہوا، لیکن جغرافیہ غلط۔ قطعی عددی طاقت […]

· Comments are Disabled · کالم
فائز عیسیٰ کو فیض آباد دھرنے کے فیصلے کی سزادی جارہی ہے

فائز عیسیٰ کو فیض آباد دھرنے کے فیصلے کی سزادی جارہی ہے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس سے ملک کا سیاسی درجہ حرارت پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ جسٹس عیسیٰ کو فیض آباد دھرنے کے خلاف فیصلہ دینے پر سزا دی جارہی ہے۔ کئی حلقوؒ نے مزاحمت کا عندیہ دیا ہے۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف دو دن پہلے صدر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آل انڈیا مسلم لیگ ، جاگیر دار ی اور زرعی اصلاحات

آل انڈیا مسلم لیگ ، جاگیر دار ی اور زرعی اصلاحات

لیاقت علی پاکستان بنانے کی دعوید ار سیاسی جماعت آل انڈیا مسلم لیگ بنیادی طور پر مسلم جاگیرداروں کی نمائندہ جماعت تھی بالخصوص ان علاقوں میں جو اس وقت پاکستان میں شامل ہیں اس کی سیاسی حمایت کا انحصار جاگیرداروں، پیروں،اور انگریز کے حاشیہ نشینوں پر تھا۔ قیام پاکستان سے قبل ہونے والے 1946 کے الیکشن میں مسلم لیگ نے […]

· Comments are Disabled · کالم
ميں اس سال بھی ناکام رہا

ميں اس سال بھی ناکام رہا

حبیب شیخ اس سال بھی ہمیشہ کی طرح میرا دھوم دھام سے استقبال کیا گیا ۔ مساجدکودلہنوں کی طرح سجایا گیا۔ گھروں اور دکانوں کو روشنیوں کی زینت سے سنوارا گیا ۔ ہر طرف لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دےرہےتھے ، ایک دوسرے کے گھروں ميں ملنے جا رہے تھے، سوشل میڈیا بھی خوشیوں اور دعاؤں کے پیغامات سے بھرا […]

· 1 comment · بلاگ
وزیرِ اعظم مودیؔ اور بی جے پیؔ کی فتح کے عوامل

وزیرِ اعظم مودیؔ اور بی جے پیؔ کی فتح کے عوامل

منیر سامی گزشتہ ہفتہ بھارت میں وزیرِ اعظم مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کی انتخابات میں تاریخی فتح کے بعد ہر طرف سے اظہارِ خیال کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا ہونا لازم تھا۔ بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت سمجھا جاتا ہے۔ وہاں کی سیاست اور حکومت پر سالہا سال سے بھارت کے بانیوں میں شامل […]

· 1 comment · کالم
ریاست مدینہ کا امیر کیوں خاموش ہے

ریاست مدینہ کا امیر کیوں خاموش ہے

محمدحسین ہنرمل  پانچ سال پہلے لاہور کے ماڈل ٹاؤن میں مظاہرین پر پنجاب پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کرکے چودہ افراد کو قتل اور درجنوں کوزخمی کیاتھا۔ بلاشبہ نہتے مظاہرین پر گولیاں برسانا انتہا درجے کی بربریت تھی ۔ عدالت نے بھی اس ظلم کا نوٹس لیا اور جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیشن بنوائی، میڈیا والوں […]

· Comments are Disabled · کالم
پختون تحفظ موومنٹ کے دھرنے پر پاک فوج کی فائرنگ

پختون تحفظ موومنٹ کے دھرنے پر پاک فوج کی فائرنگ

پی ٹی ایم کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دئے گئے دھرنے کے شرکا پر پاک فوج کی فائرنگ سے ایسا لگتا ہے کہ اب فوج کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے۔ اس فائرنگ تین افراد ہلاک ہوئے۔ریاستی اداروں اور اس کے پروردہ آزاد میڈیا نے کوشش کی کہ فائرنگ کا ملبہ پی ٹی ایم کے رہنمائوں پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں

وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں

  بیرسٹر حمید باشانی اگر ووٹ سے تبدیلی آسکتی تو ہمیں کبھی ووٹ کی اجازت نہ دی جاتی۔  یہ بات غالبا امریکی لکھاری مارک ٹوئن نے مزاحیہ پیرائے میں کہی تھی۔  مگر اس بات کے پیچھے بڑی تلخ سچائی چھپی ہے۔  ووٹ سے تبدیلی آسکتی ہے،  مگر یہ بہت سست رفتار، صبر آزاما اور طویل راستہ ہے۔  فوری تبدیلی کا […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ٹی ایم کے جلسے پر پاک فوج کی فائرنگ

پی ٹی ایم کے جلسے پر پاک فوج کی فائرنگ

پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں   اور پاک فوج کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں تین افراد ہلاک جبکہ پانچ فوجیوں سمیت 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پی ٹی ایم نے الزام لگایا ہے پاکستانی فوج نے ان کے پرامن دھرنے پر حملہ کیا۔پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ نے کہا ہے کہ جب وہ دھرنے والی جگہ پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بھارتی انتخابات میں کمیونسٹ جماعتوں کا صفایا

بھارتی انتخابات میں کمیونسٹ جماعتوں کا صفایا

لیاقت علی تئیس مئی کو بھارت کی 17ویں لوک سبھا کے الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ ان نتائج کے مطابق نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے اتحادی 350 سے زائد نشستیں حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئے ہیں جب کہ کانگریس اور اس کے اتحادی صرف 100 کے قریب نشستیں حاصل کرنے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام آباد کا جھکاؤ ریاض کی طرف ہے

اسلام آباد کا جھکاؤ ریاض کی طرف ہے

ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر آج جمعہ 24 مئی کو وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کیں ہیں، جس میں ان ملاقاتوں کا خوشگوار تاثر دیا گیا ہے۔ تاہم ماہرین کاخیال ہے کہ خطے کی موجودہ صورتِ حال میں پاکستان کے پاس سعودی عرب کی طرف جھکاؤ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا مذہب یا اخلاقیات کی تعلیم سے ملک کا نظام چلا یا جاسکتا ہے

کیا مذہب یا اخلاقیات کی تعلیم سے ملک کا نظام چلا یا جاسکتا ہے

آمنہ اختر ابھی رمضان کا مہینہ چل رہا ہے اور ٹی وی کے پروگرامز ہوں یا ابلاغ کا کوئی اور ذریعہ وہاں بیشمار مولانا حضرات آمنے سامنے نشستیں لگائے بیٹھے ہیں ۔بجائے عوام کی معاشی بدحالی کی روک تھام پر گفتگو ہو وہ سواے اخلاقیات کے پہلو کے کسی اور مسئلے کو نہ اہم سمجھتے ہیں اور نہ ہی ان […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیر اعظم مودی کو خارجہ پالیسی محاذ پر درپیش اہم چیلنجز

وزیر اعظم مودی کو خارجہ پالیسی محاذ پر درپیش اہم چیلنجز

بھارت میں ایک طرف نریندر مودی کی دوسر ی مدت کے لیے وزیر اعظم کے عہدہ کی حلف برداری تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں تو دوسری طرف خارجہ پالیسی کے محاذ پر کئی اہم چیلنجز نئی حکومت کے سامنے سر اٹھائے کھڑے ہیں۔ نئی حکومت کے سامنے جہاں دیرینہ حریف پاکستان کے ساتھ حالات کو معمول […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
عمران حکومت کا سندھ کے ہسپتالوں پر قبضہ

عمران حکومت کا سندھ کے ہسپتالوں پر قبضہ

ڈاکٹر مجیب الرحمان بہت ہی افسوسناک بات ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے سندھ کے ہسپتال سندھ حکومت سے چھین کر وفاقی حکومت کے حوالے کر دیئے ہیں ۔ اور اس میں سپریم کورٹ کا ریفرنس دیا گیا ہے ۔ پر میری نظر میں یہ فیصلہ سیاسی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ اٹھارویں ترمیم […]

· Comments are Disabled · کالم
Indian thymos

Indian thymos

Khaled Ahmed Prime Minister Narendra Modi has won his election and now India will have to adjust to his worldview in the coming five years more completely, judiciary a little more and the minorities quite a lot. Prime Minister Imran Khan his neighbor wanted him to win so that he could readjust to India, change policy from the ground up, […]

· Comments are Disabled · News & Views
کیا پاکستانی سینما بالی وڈ کے بغیر چل سکتا ہے؟

کیا پاکستانی سینما بالی وڈ کے بغیر چل سکتا ہے؟

رواں برس 14 فروری کو بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کا شکار ایک مرتبہ پھر فلم اور سینما ہی بنے۔ پاکستانی سینما اپنے آغاز ہی سے بھارتی فلموں پر انحصار کرتا آیا ہے اور سال بھر میں ایک بالی وڈ فلم کا بزنس اکثر […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
فرشتہ مومند کا بہیمانہ قتل اور شیاطین

فرشتہ مومند کا بہیمانہ قتل اور شیاطین

محمد حسین ہنرمل  “گل نبی مومند کا تعلق خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع مومند ہے ۔ یہ شریف النفس اور غریب سبزی فروش ایک عرصے سے اپنے اہل عیال سمیت اسلام آبادمیں کرائے کے گھرمیں رہائش پذیر ہیں۔دس سالہ فرشتہ مومندجوکہ دوسری جماعت کی طالبہ تھیں، گل نبی مومند کی ایک ننھی گڑیا تھی۔ پندرہ مئی کوجب یہ گڑیا کھیلنے کیلئے […]

· Comments are Disabled · کالم
میں مولانا طارق جمیل بنوں گا

میں مولانا طارق جمیل بنوں گا

محمد حنیف گزشتہ سال دینی تعلیم حاصل کرنے والے ایک ذہین بچے سے پوچھا کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ اس نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا، مولانا طارق جمیل۔ لاکھوں، کروڑوں پاکستانیوں کی طرح مولانا میرے بھی پسندیدہ مبلغ ہیں۔ نہ کبھی حکومت کی رٹ کو چیلنج کرتے ہیں نہ دھرنا دیتے ہیں، نہ تفرقہ پھیلاتے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بلاول بھٹو کی افطاری

بلاول بھٹو کی افطاری

پاکستان میں حزب اختلاف کی بڑی جماعتوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے دی گئی افطار دعوت میں شرکت کی جس میں بلاول بھٹو کے بقول ملک کو درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔ملاقات کے بعد تمام جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی جس میں بتایا گیا آج کی ملاقات کا مقصد […]

· Comments are Disabled · پاکستان