Archive for September, 2019

دینی مدارس کے طلبا اور مولانا فضل الرحمن کا سیاسی ایجنڈا

دینی مدارس کے طلبا اور مولانا فضل الرحمن کا سیاسی ایجنڈا

لیاقت علی مولانا فضل الرحمان دینی مدارس کے طلبا کو ا پنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اورانھوں نے اس سال اکتوبر میں اسلام آباد کو لاک ڈاون کا جو پروگرام دیا ہے وہ بھی وہ دینی مدارس کے طلبا کےساتھ کرنا چاہتے ہیں۔ دینی مدارس کے معصوم بچوں کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا بہت […]

· 1 comment · کالم
پی ٹی ایم کے گرفتار ارکان

پی ٹی ایم کے گرفتار ارکان

عدنان حسین شالیزئی     پی ٹی ایم کی مقبولیت سے خائف برسراقتدار حلقوں میں ہلچل مچی تو انہوں نے پی ٹی ایم ارکان کی گرفتاری سے اپنا غصہ ٹھنڈا کرنے کا سامان کیا ۔ حالانکہ اس سے ہزار گنا بہتر ہوتا کہ اہل اقتدار پی ٹی ایم کے آئینی اور قانونی مطالبات مان لیتے ۔ لیکن نہیں ۔ عقل […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ کیسے عاشقان رسول تھے؟

یہ کیسے عاشقان رسول تھے؟

حسن مجتبیٰ اسلامی دنیا میں صوفی ہی عاشقان رسول تھے جو فنا فی الرسول ہوگئے تھے۔ لیکن کل یہ کیسے عاشقان رسول تھے جنہوں نے اپنے ہی ہم وطنوں اور ہم نفسوں کی جانوں اور ان کی ملکیتوں کو ہی عشق رسول کے نام پر فنا کر ڈالا۔ پندرہ افراد پولیس والوں سمیت ہلاک کو‏ئی زخمی ہوئے، کراچی میں چھ […]

· Comments are Disabled · کالم
گھوٹکی میں ہندو استاد پر توہین رسالت کا الزام

گھوٹکی میں ہندو استاد پر توہین رسالت کا الزام

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ایک ہندو استاد پر توہینِ رسالت کا الزام عائد کیے جانے اور مشتعل ہجوم کی جانب سے ایک نجی سکول اور اس کے مالک کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد شہر میں حالات کشیدہ ہیں۔ توہینِ رسالت کا یہ مبینہ واقعہ ہفتے کو پیش آیا تھا جب ایک نجی سکول کے نویں جماعت کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سندھ کے اصل وارث ہندو ہیں، مسلمان نہیں۔۔

سندھ کے اصل وارث ہندو ہیں، مسلمان نہیں۔۔

جمیل خان مسلمانوں کی اکثریت نے1947 میں ہندووں کی کی جبری نقل مکانی پر یا تو خاموشی اختیار کیے رکھی یا پھر اپنی دھرتی کو خوف کے عالم میں چھوڑنے والوں کے مال و اسباب، زمین و جائیداد پر قبضے میں مصروف رہے۔ لوٹ مار کرنے والے کم تھے لیکن خاموشی بھی ایک سنگین جرم ہی تھا۔آج بھی سندھ کے […]

· Comments are Disabled · کالم
چیف جسٹس سپریم کورٹ، آصف کھوسہ کے آئیڈیل

چیف جسٹس سپریم کورٹ، آصف کھوسہ کے آئیڈیل

لیاقت علی چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آج لاہور کے مقامی ہوٹل میں معروف قانون دان ایس ایم ظفر کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایم ظفر سب کی آئیڈیل شخصیت ہیں اورنوجوانوں کو ایس ایم ظفرکو آپنا آئیڈیل اورخود کوان جیسا بنانے کی سعی کرنا چاہیے۔ کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب: سب سے زیادہ پاکستانیوں کے سرقلم

سعودی عرب: سب سے زیادہ پاکستانیوں کے سرقلم

سعودی عرب میں جمعرات کو چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کا  سر قلم  کر دیا گیا۔ سعودیہ میں اس سال اب تک ایک خاتون سمیت  چھبیس پاکستانیوں کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے۔   انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیم جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی ڈاریکٹر سارہ بلال نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اپنی جیلوں میں […]

· 1 comment · بین الاقوامی
A Terrible US Deal With the Taliban Delayed

A Terrible US Deal With the Taliban Delayed

Mohammad Taqi US President Donald Trump has cancelled what had appeared to be an imminent deal with the Afghan Taliban. In a series of tweets over the weekend, Trump blasted the Taliban for not agreeing to a ceasefire and continuing to kill in order to buttress their negotiating position. He cited the death of a US soldier last week as the reason for his decision. But […]

· Comments are Disabled · News & Views
چھترپتی شیواجی:اورنگ زیب سے بہتر حکمراں تھے

چھترپتی شیواجی:اورنگ زیب سے بہتر حکمراں تھے

چچا ارشد مدنی کے بعد ان کے بھتیجے محمود مدنی نے بھی اس بات کی حمایت کی ہے کہ آر ایس ایس سے بات چیت ہونی چاہئے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ، نیوز 18، کو دیے گئے انٹرویو میں جمعیۃ علما ء ہند (م) کے جنرل سکریٹری محمود مدنی نے اپنے چچا کی موہن بھاگوت سے ہوئی ملاقات کا استقبال کیا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مصر: اخوان المسلمون کے رہنماؤں کے لیے تاحیات قید کی سزائیں

مصر: اخوان المسلمون کے رہنماؤں کے لیے تاحیات قید کی سزائیں

مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع اور نو دیگر سرکردہ رہنماؤں کو تاحیات قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ ابھی حال ہی میں محمد مرسی کی بھی جیل میں ہلاکت ہو گئی تھی۔ اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کو متعدد مقدمات کا سامنا ہے۔ آج کی عدالتی سماعت میں حکام نے محمد بدیع اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
 وزیراعظم صاحب ! پی ٹی ایم سے کیے گئے وعدوں کا کیا بنا ؟

 وزیراعظم صاحب ! پی ٹی ایم سے کیے گئے وعدوں کا کیا بنا ؟

عدنان حسین شالزئی  وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرنے والے راہنماؤں میں سے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد دھرنے سے خطاب میں شرکاء کو یقین دلایا کہ ” پی ٹی ایم کے مطالبات کے ہمارے مطالبات ہیں ۔ منظور پشتین اور دھرنے کے شرکاء سے بھی پہلے میں نے سابقہ فاٹا […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر: منٹو اور کرشن چندر کی نظر سے

کشمیر: منٹو اور کرشن چندر کی نظر سے

سید کاشف رضا دنیا کا کوئی بھی خطہ جب خبروں میں آتا ہے تو جی یہ چاہتا ہے کہ خبروں اور سیاسی تجزیوں سے قطع نظر اس خطے کے ماحول اور اس کے باشندوں کی بود و باش اور ثقافت کے بارے میں بھی کچھ جانا جائے۔ ہماری یہ بھوک فکشن پوری کرتا ہے۔ کشمیر کا خطہ لسانی لحاظ سے […]

· 1 comment · کالم
Mullah Abdul Ghani Baradar, the Taliban's top political leader (second from left), has been involved in the group's negotiations with U.S. officials.

امریکہ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کیوں منسوخ کیے؟

گزشتہ ہفتے امریکی اور طالبان مذاکرات کاروں نے دوحہ میں ڈی ڈبلیو کو بتایا تھا کہ فریقین امن معاہدے کے مسودے پر متفق ہونے کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں۔ پھر صدر ٹرمپ نے اچانک امن مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیوں کیا؟ امریکی صدر نے طالبان کے ایک تازہ حملے کے بعد امن مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کیا، […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
کشمیر: کیا ہم نے تاریخ سے کچھ سیکھا ہے؟

کشمیر: کیا ہم نے تاریخ سے کچھ سیکھا ہے؟

  بیرسٹر حمیدباشانی تاریخ اپنے آپ کو نہیں دہراتی۔ تاریخ صرف آگے کی طرف بڑھتی ہے، اور اپنےجلو میں نئے واقعات و حوادث لے کر چلتی ہے۔ مگر تاریخ کے سفر میں کئی ایسے واقعات ہوتے ہیں،  جو مختلف شکلوں میں بار بار رونما ہوتے ہیں۔ یہی وہ واقعات ہوتے ہیں جن سے کچھ لوگوں نے یہ غلط نتیجہ اخذ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم نے بوڈاپسٹ میں فلیٹ خرید لیا ہے

ہم نے بوڈاپسٹ میں فلیٹ خرید لیا ہے

خالد تھتھال سویڈن کا نام ہم پاکستانیوں کے لیے اجنبی نہیں رہا۔ یہ سکینڈے نیویا کا وہ ملک ہے جس کے متعلق اچھے خاصے پڑھے لکھے پاکستانیوں کا خیال ہے کہ اس ریاست کی فلاح کی بنیا د ”عمر لاء“ پر رکھی گئی ہے۔ ایسا ہی بیان عمران خان نے بھی کچھ عرصہ پہلے دیا تھا۔ دودھ کا دودھ اور […]

· 1 comment · کالم
بھارت کشمیر میں ’ریاستی دہشت گردی‘ کر رہا ہے

بھارت کشمیر میں ’ریاستی دہشت گردی‘ کر رہا ہے

پاکستانی فوج نے بھارت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں ’ریاستی دہشت گردی‘ کا مرتکب ہو رہا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان بھارت کے کسی بھی اقدام کا پوری قوت کے ساتھ جواب دے گا۔ جبکہ بلوچ جدوجہد کاروں کا کہنا ہے کہ دنیا کو دیکھنا چاہیے کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سرسٹھ67 الفاظ کے وزن کے نیچے دبی ہوئی دنیا

سرسٹھ67 الفاظ کے وزن کے نیچے دبی ہوئی دنیا

حبیب شیخ جب یہ 67 الفاظ لکھے گئے تو لکھنے والے کو بھی یقیناً اس کا اندازہ نہیں ہوگا کہ اس مختصر تحریرکا نتیجہ اس کی سوچ کی وسعتوں سے کہیں زیادہ ہو گا۔اگر ہم دنیا کی سیاست اور معیشت پر ان 67  الفاظ  پر مشتمل اعلانیہ کا اثر دیکھیں تو اس کی نظیر تاریخ میں نہیں مل سکے گی۔اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
 کشمیر: پانچ عام مغالطے

 کشمیر: پانچ عام مغالطے

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر کی کہانی ہاتھی اور اندھوں کی ایک قدیم کہانی سے ملتی ہے۔ یہ کہانی ہم سب جانتے ہیں۔مگر پھربھی خلاصہ یہ ہے کہ قدیم ہندوستان کے کسی گاوں میں  آنکھوں کی روشنی سے محروم کچھ لوگوں کو ایک ہاتھی کو چھو کر دیکھنے یا محسوس کرنے کا اتفاق ہوا۔  کچھ دنوں بعد یہ لوگ ایک جگہ مل […]

· Comments are Disabled · کالم
نیا زمانہ کی کہانی

نیا زمانہ کی کہانی

محمد شعیب عادل جیسے کہ میں بتا چکا ہوں کہ نیا زمانہ کا آغاز مئی 2000 میں ہوا اور مسلسل چودہ سال ایک ماہ شائع ہونے کے بعد یہ جون 2014 میں بند ہوگیا جس کی وجہ مولانا طاہر اشرفی کے بھائی حسن معاویہ کا مجھ پر توہین رسالت کا الزام لگانا تھا اور پولیس مجھے اس الزام میں پکڑ […]

· 2 comments · بلاگ
Kashmir Issue: It is time now for a permanent settlement

Kashmir Issue: It is time now for a permanent settlement

Kamran Siddiqui The recent revocation of Articles 370 and 35(a) of the Indian constitution by the Modi government has created an uproar across South Asia. There is a divided option on this action, where those in favor, primarily BJP supporter are hailing it as a historic and overdue move. On the other hand, the opponents are arguing this action as […]

· Comments are Disabled · News & Views