Archive for November, 2019

کیا مولانا فضل الرحمن کا دھرنا عوام کو ریلیف دے سکے گا؟

کیا مولانا فضل الرحمن کا دھرنا عوام کو ریلیف دے سکے گا؟

عمران حکومت کا قیام ریاست کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا پراجیکٹ تھا جو بری طرف ناکام ہو چکا ہے۔ریاستی ایجنسیوں نے کئی سالوں کی محنت کے بعد جو قومی لیڈر تیار کیا تھا وہ اقتدار میں آکر ناکام ہو چکا ہے۔جس کی بنیادی وجہ روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہے۔ حکومتی اخراجات پورا کرنے کے لیے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کرتار پور کاریڈور:بھارت سے دوستی نہیں، دشمنی نبھانے کا پراجیکٹ ہے

کرتار پور کاریڈور:بھارت سے دوستی نہیں، دشمنی نبھانے کا پراجیکٹ ہے

لیاقت علی کوئی330 ایکڑ پروسیع و عریض گوردوارہ کرتار پورصاحب کاریڈورکی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر،کاریڈور کی تعمیر اورتزئین و آرائش میں وزیراعظم عمران خان کی حد سے زیادہ دلچسپی اورافتتاحی تقریب میں وزیر اعطم کی بنفس نفیس شرکت،ننکانہ صاحب میں ننکانہ صاحب یونیورسٹی کا قیام اور بنیادی پتھررکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی بالالتزام شرکت، گورو نانک […]

· 1 comment · کالم
کیا ریاستی ادارے اپنے حکمت عملی تبدیل کرر ہے ہیں

کیا ریاستی ادارے اپنے حکمت عملی تبدیل کرر ہے ہیں

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت منظورکر کےان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ اس سے پہلے میاں نواز شریف بھی اپنی علالت کی وجہ سے ضمانت پر رہائی پا چکے ہیں۔ میاں شہباز شریف اور کیپٹن ر صفدر بھی جیل سے باہر آ چکے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
Does the Human Mind Need to be Evolved to the Next Level?

Does the Human Mind Need to be Evolved to the Next Level?

Reviewer: Habeeb Sheikh I have read a few self-improvement books but “A New Earth – Awakening to Your Life’s Purpose” stands out significantly reading on this topic.  The author, Eckhart Tolle, based on human history, is convinced that we have inherited a Dysfunctional mind that needs to be evolved to Consciousness. A Dysfunctional mind creates suffering for itself and for […]

· Comments are Disabled · News & Views
China and Terrorism in Pakistan

China and Terrorism in Pakistan

Khaled Ahmed The Paris-based 39-member Financial Action Task Force (FATF), against money-laundering and terror-funding, strongly urged Pakistan last month to comply with its demands by February 2020 or face being included in the FATF “black list” meaning sanctions. It said: “To date, Pakistan has only largely addressed five of the 27 action items, with varying levels of progress made on […]

· Comments are Disabled · News & Views
چلو یہ اتفاق تو ہوگیا کہ غیر آرٹ کیا ہے!۔

چلو یہ اتفاق تو ہوگیا کہ غیر آرٹ کیا ہے!۔

محمد حنیف ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی ہماری ثقافت کا احترام کرتا ہے۔ جب برطانیہ سے آنے والی شہزادی شلوار قمیض پہن کر سر پر ڈوپٹہ اوڑھتی ہے تو ہمارے ایمان کو جِلا ملتی ہے۔ جب کوئی گوری شمالی پاکستان کے خوبصورت مناظر میں پاکستان کا جھنڈا اٹھا کر تصویر بنواتی ہے تو ہمارے دل سے بےاختیار پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
موسیقی کیا ہے؟

موسیقی کیا ہے؟

خالد تھتھال دنیا بھر کی موسیقی دو ستونوں پر قائم ہے، ایک ستون کو “سُوَر” ( جسے ہم اکثر سُر کہتے ہیں) اور دوسرا ستون “لے” ہے۔سُر آوازوں کے مختلف درجے ہیں، جن کی خاص ترتیب سے تمام گانے ، دھنیں اور راگ راگنیاں ترتیب پاتی ہیں۔آوازوں کی اکٹھا کر کے ایک خاص درجہ بندی کی گئی ہے، جسے ہماری […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانا کس حد تک ممکن ہے؟

عمران خان کو اقتدار سے ہٹانا کس حد تک ممکن ہے؟

رحمان بونیری ہر چند کہ پارلیمان میں عددی اکثریت اور فوج کی کھلی حمایت کی وجہ سے عمران خان کی حکومت خاصی مضبوط دکھائی دے رہی ہے مگر حکومت مخالف اور حکومتی راہنماؤں کی ُتند و تیز اور دھمکی آمیز بیانات نے پاکستان کے بے چین سیاسی ماحول کو مزید مضطرب کردیا ہے۔ حکومت مخالف، نو سیاسی جماعتوں کی رھبر […]

· Comments are Disabled · کالم
خلیجی ممالک میں عورتوں کی آن لائن منڈی

خلیجی ممالک میں عورتوں کی آن لائن منڈی

کویت کی گلیوں میں جب آپ گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں تو آپ کو خواتین نظر نہیں آتیں۔وہ بند دروازوں کے پیچھے رہتی ہیں۔ بنیادی حقوق سے محروم، کہیں جا نہیں سکتیں ہیں اور اس بات کا بھی خطرہ ہے کہ انھیں سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو بیچ دیا جائے گا۔ آپ ایک سمارٹ فون پکڑیں اور ان […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کشمیر پر عالمی سرد مہری سے پاکستان نے کیا سیکھا؟

کشمیر پر عالمی سرد مہری سے پاکستان نے کیا سیکھا؟

شاہ زیب جیلانی اکتیس اکتوبر کے دن بھارتی حکومت جموں کشمیر اور لداخ کو دو مختلف یونین علاقوں میں تقسیم کر کے ان پر اپنی گرفت مزید مضبوط بنا لے گی اور پاکستان سمیت دنیا دیکھتی ہی رہ جائے گی۔یوں اس سال پانچ اگست کو نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے جموں کشمیر سے متعلق جس متنازعہ آئینی عمل […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجاب کی تقسیم ۔۔۔ ایک گمراہ کن بیانیہ

پنجاب کی تقسیم ۔۔۔ ایک گمراہ کن بیانیہ

مظہرعارف گزشتہ روز پنجابی مصنفین اور دانشوروں نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران پنجاب کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے جنوب مغربی حصے پر مشتمل علیحدہ صوبہ کی تشکیل کے خیال کو بدعنوان وڈیروں، سرمایہ داروں، ریٹائرڈ بیوروکریٹس اور زوال پذیر سجادہ نشینوں کی سازش قرار دیا۔ پنجابی دانشوروں نے حیران کن طور پر اپنے دلائل میں […]

· 1 comment · کالم