Archive for February, 2020

 کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھانے والی دیپیکا پادوکون کا پہلا لُک جاری

 کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھانے والی دیپیکا پادوکون کا پہلا لُک جاری

معروف اداکارہ دیپیکا پادوکون فلم ’83‘ میں کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھا رہی ہیں اور اس فلم میں موجود ان کے لُک کو ریلیز کیا گیا ہے جسے لوگ کافی پسند کر رہے ہیں۔ رنویر سنگھ کی کرکٹ پر بن رہی فلم ’83 ‘ جلد عوام کے سامنے آئے گی اور اس میں کرکٹ کی تاریخ کا وہ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے

طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے

قطر میں امریکی مذاکرات کاروں اور طالبان جنگجوؤں کے نمائندوں نے آخر کار افغانستان میں قیام امن کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے سے انٹرا افغان مذاکرات کی راہ بھی ہموار ہو گئی ہے۔ طویل انتظار اور مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد امریکی مذاکرت کاروں اور طالبان کے نمائندوں نے آج انتیس فروری بروز ہفتہ خلیجی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا سردارظالم اور وحشی ہوتے ہیں؟

کیا سردارظالم اور وحشی ہوتے ہیں؟

ذوالفقار علی زلفی ہم لیاری نشین بلوچوں کا سرداروں سے نہایت ہی کم واسطہ رہتا ہے ـ ہم لیاری میں بیٹھ کر ہمیشہ سنتے تھے کہ سردار ظالم ہیں، وحشی ہیں، ترقی مخالف ہیں ـ جب میں نے شعور کی دنیا میں قدم رکھا تو میرے اردگرد صرف بھٹو کے نعرے تھے ـ بلوچ نیشنلزم سے میرا اولین تعارف غوث […]

· Comments are Disabled · کالم
صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت۔۔۔ کیا حاصل ہوا؟

صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت۔۔۔ کیا حاصل ہوا؟

بیرسٹرحمید باشانی ٹرمپ کے دورے کے دوران بھارت کے جوش و خروش کو دیکھ کربھارت اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ یاد آتی ہے۔  یہ تعلقات ہمیشہ کوئی بہت خوشگوار نہیں رہے۔  یہ تعلقات بڑے نشیب و فراز سے گزرے۔   نشیب زیادہ رہا،  اور فراز کم۔    مگربدلتے وقت کے ساتھ دونوں ملکوں نے اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلیاں لائی۔  ان تبدیلیوں سے دونوں ملکوں کے درمیان […]

· Comments are Disabled · کالم
عورت مارچ کی مخالفت گندے مائنڈ سیٹ کی علامت ہے

عورت مارچ کی مخالفت گندے مائنڈ سیٹ کی علامت ہے

عورت مارچ پر پابندی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دی گئی درخواست مسترد کر دی گئی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ عورت مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا۔ عورت مارچ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم کونسل کے چیئرمین اظہر صدیق نے درج کرائی تھی۔ اس پٹیشن کے بارے اُن کا مؤقف یہ تھا کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سرائیکی نیلی اجرک،سندھی ٹوپی اجرک، بلوچی پگڑی، پشتون کلہ ٹوپی ہوشیار باش

سرائیکی نیلی اجرک،سندھی ٹوپی اجرک، بلوچی پگڑی، پشتون کلہ ٹوپی ہوشیار باش

شہزاد عرفان سندھ کے عوام پر یہ سب سے بڑا اور خطرناک حملہ ہوا ہے اس گھناؤنے جرم کےارتکاب کی جرات تو آج تک کسی آمر نے نہیں کی – خبر کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر سندھ حکومت نے صوبے کی جامعات میں علاقائی قومی پروگرامز جس میں ہر طرح کے نیشنل ایونٹس شامل ہیں پر پابندی عائد […]

· 2 comments · کالم
کیا شاہین باغ مظاہرہ کو مسلمانوں نے فیل کیا؟

کیا شاہین باغ مظاہرہ کو مسلمانوں نے فیل کیا؟

سید خرم رضا ملک کی راجدھانی دہلی میں تین دن سے سڑکوں پر جو تشدد برپا ہے اس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور اب شاہین باغ کے پر امن مظاہرہ پر سوال کھڑے ہونے شروع ہو گئے ہیں گزشتہ ڈھائی ماہ سے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں دہلی کے شاہین باغ علاقہ میں ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
میلانیا ٹرمپ کی اروند کجریوال کے سکولوں میں دلچسبی

میلانیا ٹرمپ کی اروند کجریوال کے سکولوں میں دلچسبی

دورہ بھارت کے دوران امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں مشہور ہیپی نیس کلاس دیکھنے پہنچ گئیں۔ انہوں نے ہیپی نیس کلاس کے دوران طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ بات چیت کی اور اس طریقہ کار کا بغور مشاہدہ کیا۔ میلانیا ٹرمپ نے ایک سرکاری اسکول میں ہیپی نیس کلاس کا دورہ کرنے کے دوران طلبہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پنجابی زبان اور پنجابی پیارے

پنجابی زبان اور پنجابی پیارے

کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ کسی چیک پوسٹ پر پولیس والوں پر برس رہی تھی کہ۔۔۔ ایک سپاہی نے اس سے پنجابی میں”بات” کی ہے(یعنی کوئی فقرہ بولا ہے )اس سے کہو کہ مجھ سے تمیز سے بات کرے۔۔۔ اسی دوران چیک پوسٹ سے کوئی صحافی گذر رہا تھا تو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
افغان امن کی خاطراَنا کو بھی قربان کرناہوگا

افغان امن کی خاطراَنا کو بھی قربان کرناہوگا

محمد حسین ہنرمل افغان امن ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بن چکاہے ۔ افغان طالبان کے ساتھ طویل مذاکرات کے نتیجے میں امریکی وزیرخارخہ مائیک پومپیو نے خوشخبری دی ہے کہ امریکہ طالبان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر رواں مہینے کی انتیس تاریخ کو دستخط کی تیاریاں کررہے ہیں ۔ دوسری طرف طالبان اور افغان حکومت بھی بائیس […]

· Comments are Disabled · کالم
بیرون ملک مقیم صحافیوں اور بلاگرز کو دھمکیاں

بیرون ملک مقیم صحافیوں اور بلاگرز کو دھمکیاں

پاکستان کی انسانی حقوق کی کارکن ماروی سرمد نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میڈیا میں میرے خلاف جھوٹی خبر شائع کروائی  گئی تھی کہ میں اور میری بیٹی  ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہم تینوں بالکل محفوظ ہیں اور ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے میری خیریت دریافت […]

· 1 comment · پاکستان
انسانِ کامل ۔ ذاکر صاحب

انسانِ کامل ۔ ذاکر صاحب

آصف جیلانی میں اپنے آپ کو بے حد خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ میں نے ذاکر صاحب کے زیر شفقت آنکھ کھولی جو نہ صرف اعلی ترین ماہر تعلیم تھے بلکہ ہندوستان کی سیاست کے بھی درخشاں ستارے تھے ۔ انہوں نے اپنا بے مثل سفر ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شیخ الجامعہ کے عہدہ سے شروع کیا ، آزادی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مادری زبانوں پر چھائی لمبی رات

مادری زبانوں پر چھائی لمبی رات

حسن مجتبیٰ پاکستان سمیت برصغیر واقعی رہنے کی جگہ ہوتی اگر اس میں زبان کا تعصب نہ ہوتا۔ زبان کے تعصب نے ہندی اردو جھگڑے میں پہلے ہندوستان اور پھر اردو بنگالی جھگڑے نے پاکستان کو دو لخت کیا جس سے دنیا کے نقشے پر بنگلہ دیش وجود میں آیا تھا۔ تاریخ سے سبق پاکستانی ارباب اختیار کہاں سیکھتے ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کی دفاعی گہرائی کی پالیسی کی بدولت ایک لاکھ افراد ہلاک

پاکستان کی دفاعی گہرائی کی پالیسی کی بدولت ایک لاکھ افراد ہلاک

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ہلاک اور زخمی ہونے والے عام شہریوں کی تعداد ایک لاکھ رہی۔ اکیس فروری کو اقوام متحدہ کے افغانستان کے لیے معاون مشن کی جانب سے یہ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ یہ ادارہ افغانستان میں گزشتہ اٹھارہ برسوں سے جاری جنگ میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا پنجابی جاہلوں کی زبان ہے؟

کیا پنجابی جاہلوں کی زبان ہے؟

خالد تھتھال۔ناروے اپنے دیس میں پنجابی کے حوالے سے تھوڑے وقفے کے بعد کوئی نہ کوئی ایسی خبر آ ہی جاتی ہے، جس کےنتیجے میں گھر میں اپنے بچوں سے اردو بولنے والے پنجابی ”پُھوڑی“ ڈال کر سینہ کوبی میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ چند دن واویلا ہوتا ہے، بال نوچے جاتے ہیں اور پھر زندگی معمول پر آ جاتی […]

· 1 comment · کالم
فکر وقلم کی آزادی کسی کا عطیہ نہیں

فکر وقلم کی آزادی کسی کا عطیہ نہیں

پائند خان خروٹی تاریخ انسانی کے اوراق پلٹنے سے یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ فکر وقلم کی آزادی کو یقینی بنانے ، بالا دست طبقہ کے مسلط کردہ خوف ولالچ سے نجات پانے ، تنقیدی شعوری کو فروغ دینے ، خرافات وتوہمات کے خلاف باغیانہ جذبہ اُبھارنے ، زیردست طبقہ کو سوال کرنے کی جرأت دینے اور استحصالی عناصر […]

· 2 comments · علم و آگہی
پھر وہی دہشت گردی ، پھروہی لہولہان کوئٹہ

پھر وہی دہشت گردی ، پھروہی لہولہان کوئٹہ

محمد حسین ہنرمل انسانیت ،امن اور سلامتی کے دشمنوں نے ایک مرتبہ پھرکوئٹہ کو خون میں نہلادیا،اناللہ وانا الیہ راجعون۔امن وعافیت کے حوالے سے اس قابل رحم شہرمیں ایک بار پھر بے گناہ پختونوں اور بلوچوں کی دو درجن سے زیادہ لاشیں گرادی گئیں اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ماضی کی طرح اس دھماکے کے نتیجے میں اس مرتبہ بھی درجنوں […]

· Comments are Disabled · کالم
The chilling saga of  General Shahid Aziz

The chilling saga of General Shahid Aziz

An army cannot afford to allow so many ideologically motivated hardliners to rise to senior ranks and to freelance on behalf of their ideology after retirement. Husain Haqqani It is very unusual for retired senior officers of a professional military to end up fighting alongside militants attacking soldiers they once commanded. But the recently reported saga of retired Lt. General […]

· 1 comment · News & Views
Afghan President Ashraf Ghani, speaks during a joint news conference in presidential palace in Kabul, Afghanistan, Saturday, Feb. 29, 2020.  The U.S. signed a peace agreement with Taliban militants on Saturday aimed at bringing an end to 18 years of bloodshed in Afghanistan and allowing U.S. troops to return home from America's longest war. (AP Photo/Rahmat Gul)

امریکہ طالبان معاہدہ، چند دنوں میں متوقع

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے افغان جنگجوؤں کے ساتھ سات روز کی جنگ بندی کا معاہدہ طالبان کے عزائم کا امتحان ہے، جس سے واضح ہو جائے گا کہ وہ قیام امن میں کس حد تک سنجیدہ ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے جرمنی کے شہر میونخ میں جاری سالانہ سکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا حافظ سعید کا سورج غروب ہو چکا ہے؟

کیا حافظ سعید کا سورج غروب ہو چکا ہے؟

لیاقت علی ایک وقت تھا جب حافظ محمد سعید اور لشکر طیبہ کے خلاف بات کرنا تو کجا اس کی طرف اشارہ کرنا بھی پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف سازش سمجھا جاتا تھا۔ حافظ سعید کا شمار ہماری جہادی قیادت کے سرخیلوں میں ہوتا تھا۔ وہ ہماری ریاست اشرافیہ کے پسندیدہ جہادی تھے جو اس کے حکم اور ایما […]

· Comments are Disabled · کالم