Archive for January, 2021

پنجابی بمقابلہ عربی

پنجابی بمقابلہ عربی

محمد شعیب عادل فیس بک پر پنجابی زبان سے متعلق کوئی بات ہورہی تھی تو ایک خاتون کا فرمانا ہے کہ “تساںوی ماں بولی ماروں آواز چایا کرو پنجابی ادب جمود ناں شکار اے جدید علوم وچ دس دس کتاباں وی کوئی نئ… بہوں ماڑا حال آں “۔ شہناز صاحبہ کی نصیحت سن کر کچھ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کسانوں نے حکومت کی فرعونیت کا سر خم کر دیا

کسانوں نے حکومت کی فرعونیت کا سر خم کر دیا

ظفر آغا کسانوں کی یہ فتح تاریخ میں رقم ہوگی۔ کیونکہ کسانوں کی اس زبردست کامیابی کے بعد ملک میں نا جانے کتنے احتجاج پھوٹیں گے اور اب حکومت وقت کی فرعونیت ان کو کچل نہیں سکے گی‘۔ جی ہاں، جب حاکم وقت کی فرعونیت حد سے گزر جائے تو پھر اس کو خم کرنے کے لئے ایک موسیٰ کی […]

· Comments are Disabled · کالم
صدر جو بائیڈن نے عرب ممالک کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

صدر جو بائیڈن نے عرب ممالک کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے آخری دنوں میں ہونے والے اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کی سودے کو عارضی طور پر منجمد کر دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد سودے کا از سر نو جائزہ لینے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ متحدہ عرب امارات اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
قومی اسمبلی نے جبری گمشدگیوں پر بل مسترد کردیا

قومی اسمبلی نے جبری گمشدگیوں پر بل مسترد کردیا

سیاست دانوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے قومی اسمبلی کی طرف سے جبری گمشدیوں سے متعلق بل کے مسترد کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسے ملکی سیاسی جماعتوں کے غیرسنجیدہ رویے کا عکاس قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کا دعوی ہے کہ ملک میں سینکڑوں افراد کو لا پتہ کر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بر مزارِ ما غریباں، نے چراغے نے گُلے

بر مزارِ ما غریباں، نے چراغے نے گُلے

منیر سامی کل ممتاز بلوچ حق پرست ، کریمہ بلوچ ،ؔکی تدفین کی خبر سن کر اور اس کے سوگواروں کے ساتھ زیادتی کے بارے میں جان کر ہمیں ملکہ نور جہاں کے مقبرہ کی لوح پر لکھا،یہ شعر شدت سے یاد آیا : بر مزارِ غریباں ما  غریباں، نے چراغے نہ گُلے نے پر ِ وانہ سوزد ، نے […]

· 1 comment · کالم
کریمہ بلوچ کی تدفین کر دی گئی

کریمہ بلوچ کی تدفین کر دی گئی

بلوچ قوم پرست رہنما کریمہ بلوچ کی تدفین ان کے آبائی علاقے تمپ میں کر دی گئی۔ بلوچ سیاسی کارکنوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے جنازے میں شامل ہونے سے روکا گیا، کچھ اطلاعات کے مطابق وہاں کرفیو کا نفاذ کیا گیا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کریمہ بلوچ کے جنازے کے موقع […]

· Comments are Disabled · پاکستان
چوراں نو پہ گئے مور، جسٹس عظمت سعید کون ہیں؟

چوراں نو پہ گئے مور، جسٹس عظمت سعید کون ہیں؟

پاکستان کی وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ کے معاملے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیٹی کی سربراہی عدالت عظمیٰ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ کو سونپ دی ہے۔خیال رہے کہ براڈ شیٹ نامی ایک کمپنی اور اس کے سربراہ کاوے موسوی نے پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب کے بارے میں حال ہی میں متنازعہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا ہندوستان میں بھی امریکہ جیسی ’بغاوت‘ ممکن ہے!۔۔۔

کیا ہندوستان میں بھی امریکہ جیسی ’بغاوت‘ ممکن ہے!۔۔۔

ظفر آغا اس پر غور ہونا چاہیے کہ آخر 6 جنوری کی امریکی بغاوت کیوں ناکام رہی اور اگر کل کو ہندوستان میں کوئی ایسی کوشش ہوتی ہے تو کیا یہاں بھی وہ ناکام ہو پائے گی!۔ چھ جنوری 2021 محض امریکہ کے لیے ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کے لیے ایک ناقابل فراموش دن بن گیا۔ نسل اور رنگ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا یہ ہراسمنٹ نہیں ہے؟

کیا یہ ہراسمنٹ نہیں ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خواتین اویس نامی ایک شخص کو بلا کر اسے انگریزی میں چند جملے بولنے کے لیے کہتی ہیں، جس میں ناکامی پر یہ خواتین ویڈیو میں طنزیہ انداز اپناتے ہوئے اس کا مذاق اڑاتی ہیں۔ پاکستان میں دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے علاوہ ٹوئیٹر پر اس وقت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عمران خان اور فنڈ ریزنگ

عمران خان اور فنڈ ریزنگ

ایمل خٹک  آجکل ملک میں الیکشن کمیشن آف پاکستان میں زیر سماعت پاکستان تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس پر زور وشور سے بحث جاری ہے۔  یہ کیس پی ٹی آئی کے خلاف کسی اپوزیشن راہنما نے نہیں بلکہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے دائر کیا ہے ۔ ان کے قریبی […]

· Comments are Disabled · کالم
وراثت میں خواتین کا حصہ: سینیٹ نے بل پاس کر دیا

وراثت میں خواتین کا حصہ: سینیٹ نے بل پاس کر دیا

پاکستان کی سینیٹ نے وراثتی جائیداد میں عورت کے حصے سے متعلق تنازعات اور مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کا ایک بل پاس کیا ہے۔ کئی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ وراثتی جائیداد میں عورت کا برابر کا حق ہونا چاہیے۔ پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے بہت سے قوانین بنائے گئے ہیں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اور صدر ٹرمپ رخصت ہوگئے

اور صدر ٹرمپ رخصت ہوگئے

محمد شعیب عادل پنتالیسویں امریکی صدر ٹرمپ، اپنی مدت پوری کرکے وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ نئے صدر جو بائیڈن سنبھال رہے ہیں۔ امریکی تاریخ میں 150 سال بعد یہ پہلا واقعہ ہے کہ سابق صدر نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہو رہا ۔ صدر ٹرمپ کا دور حکومت بہت ہنگامہ پرور […]

· Comments are Disabled · کالم
Thinking of secularism in Pakistan

Thinking of secularism in Pakistan

Khaled Ahmed People stopped thinking of secularism – read pluralism and liberalism as well – long time ago; but there is a highly respected teacher in Karachi who has the intellectual honesty to think of it afresh. Dr Moonis Ahmar, Professor of International Relations at the University of Karachi, wrote his book Conflict Management and Vision for a Secular Pakistan: […]

· Comments are Disabled · News & Views
ہم آزادی سے کیوں ڈرتے ہیں

ہم آزادی سے کیوں ڈرتے ہیں

بیرسٹرحمید باشانی پاکستان میں آزادیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے دانشور لوگ عموما کتراتے رہتے ہیں۔ کچھ تو اس باب میں خاموشی کے عادی ہیں۔ وہ اس موضوع پر لب کشائی سے گریز کرتے ہیں۔لیکن کچھ جہاندیدہ اور تجربہ کار دانشور بھی ہیں، جواشاروں کنایوں سے اس موضوع پر اظہار خیال کرتے رہتے ہیں۔ شہری آزادیوں سے لیکر افکار […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم شروع

بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم شروع

بھارت نے دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش نے انڈیا سے آسٹرازینکا برانڈ ویکسین کی تیس لاکھ ڈوزز خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جبکہ پاکستانی حکومت ایسے تمام عمل سے لاتعلق نظر آتی ہے۔ ویکیسن کیسے حاصل کی جائے، کہاں سے حاصل کی جائے۔ پوری دنیا کے سربراہان اپنے عوام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا طاقت کا سرچشمہ دولت ہے ؟

کیا طاقت کا سرچشمہ دولت ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہم سوشل میڈیا کے دورکے لوگ ہیں۔ ہماری معلومات کا اہم ترین ذریعہ سوشل میڈیا بنتا جا رہا ہے۔ صرف معلومات ہی نہیں، ہمارے نظریات و افکار کی تشکیل میں سوشل میڈیا اہم کردارا دا کرنا شروع ہو گیا ہے۔ معلومات حاصل کرنے اور نظریات کی تشکیل کا یہ بہت آسان ، تیز رفتار اورسستا طریقہ ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
یورپ میں کچھ کیڑے مکوڑوں کو انسانی غذا کا حصہ بنانے کی منظوری

یورپ میں کچھ کیڑے مکوڑوں کو انسانی غذا کا حصہ بنانے کی منظوری

یورپی فوڈ سیفٹی ایجنسی نے میل ورمس کو پاستہ میں پاؤڈر کی شکل یا پھر ثابت طور کھانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اٹلی کے شہر پارما میں واقع یورپی یونین کے نگراں ادارے ‘یورپیئن فوڈ سیفٹی ایجنسی‘ (ای ایف ایس اے) نے میل ورمس یعنی طعمی کیڑوں کو باضابطہ طور بطور غذا استعمال کرنے کی منظوری دے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کاونٹر انسرجنسی کے لئے دہشتگردوں کا استعمال

کاونٹر انسرجنسی کے لئے دہشتگردوں کا استعمال

ریاست بلوچ عوام کی بغاوت کا مقابلہ کرنے کے لیے دہشت گردوں کا نیٹ ورک استعمال کرتی ہے تحریر: اعجاز ملک بلوچستان میں حالیہ شورش اور مزاحمتی تحریک کے خلاف ریاست نے مختلف حربے اور سازشیں ترتیب دیکر مزاحمتی تحریک کی ابھار اور پذیرائی کو روکنے کے لئے جبری گمشدگیوں کا آغاز کیا، قوم پرست سیاسی کارکنوں، طالب علموں، دانشوروں، […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ڈی ایم بنام سرکار 

پی ڈی ایم بنام سرکار 

ایمل خٹک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری ہے ۔ تین جنوری کو بہاولپور میں شاندار ریلی کے بعد تیرہ جنوری کو مالاکنڈ میں کامیاب جلسے کے انعقاد سے پی ڈی ایم میں انتشار کے خاتمے کے حکومتی دعوے غلط ثابت ہوئے ۔ پی ڈی ایم کے راہنما ثابت قدمی سے اپنی احتجاجی تحریک کو پلان کے مطابق […]

· Comments are Disabled · کالم
بولنے کی آزادی اور مولوی کی دکانیں

بولنے کی آزادی اور مولوی کی دکانیں

ڈاکٹر سہیل گیلانی کل پاکستان میں پھر تین انسانوں کو موت کی سزا سنائی گئی اور جرم ہے توہین رسالت۔ اب ایسا لگتا ہے کہ یہ توہین کا کھیل اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے ، آزادی اظہار خیال کا خاتمہ کچھ ایسے ہوا ہے کہ جس کی وجہ سے پورے معاشرے میں خوف کی ایک لہر دوڑ گئی ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم