Archive for January, 2021

عوامی ویکسین  کیسے بن سکتی ہے ؟

عوامی ویکسین  کیسے بن سکتی ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی کورونا نے عالمی سطح پر ناقابل تصور تباہی پھیلادی ہے۔معاشی بحران اورعالمی قرض بڑھتا جا رہا ہے۔ اس قرض کے جلد ہی تین سو ٹریلین تک پہنچنے کے امکانات ہیں۔ ماہرین معاشیات کے مطابق یہ رقم عالمی مجموعی گھریلو پیداوار کے 365 فیصد کے برابر ہے۔  قرضوں کا اصل بوجھ غریب ترین ممالک  پرہے ۔  اس طرح اس معاشی بحران اور ناقابل برداشت […]

· Comments are Disabled · کالم
ہزارہ برادری کا المیہ اور قیوم چنگیزی کی تجویز

ہزارہ برادری کا المیہ اور قیوم چنگیزی کی تجویز

محمد حسین ہنرمل ” امن ، انسانیت اور دین کے دشمنوں نے ایک بارپھر ہزارہ برادری کو نشانہ بنایا ۔ اب کی بار اس کمیونٹی کے وہ قابل رحم کان کن شہید کردیئے گئے جنہوں نے اپنے اہل وعیال کا پیٹ پالنے کی خاطر اپنے گھر سے میلوں دور زمیں کی تہہ میں اپنی زندگیاں گزارنے کا رسک لیا ہوا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیپٹل ہل پر مسلح افراد کا حملہ ۔۔۔ دنیا کیا کہتی ہے؟

کیپٹل ہل پر مسلح افراد کا حملہ ۔۔۔ دنیا کیا کہتی ہے؟

کیپیٹل ہل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے ‘حملے‘ کے مناظر چین میں انٹرنیٹ پر چھائے ہوئے ہیں۔ جمعرات کی صبح چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے ایک ٹویٹ کے ساتھ دو تصویریں شائع کی ہیں۔ ایک تصویر جولائی دو ہزار انیس میں ہانگ کانگ کی لیجس لیٹیو کونسل کے احاطے پر مظاہرین کے قبضے کی ہے، […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بلوچستان ۔۔ اتنا خون رنگ ہے جیسے کسی معصوم کی لاش

بلوچستان ۔۔ اتنا خون رنگ ہے جیسے کسی معصوم کی لاش

منیر سامی گزشتہ ستّر سال سے پاکستا ن کے صوبے بلوچستان سے جو بھی خبر آتی ہے ، خون سے لکھی ہوتی ہے۔ جیسے ہی سرخی سے تر تحریرسوکھتی ہے ، ایک نئی تازہ خبر آجاتی ہے۔ بلوچستان کے لوگ بھی عجیب ہیں ، اپنے سر ہاتھوں پہ رکھے ہوئے ، اپنا حق مانگتے رہتے ہیں۔ سروں کی ایک فصل […]

· 1 comment · کالم
چین سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں ؟

چین سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا۔ سال 2021 کا ہمارا ایک ہدف غربت کا خاتمہ ہے۔ ہم 2021 میں کاروبار دوست پالیسیاں بنائیں گے۔ جو دولت پیدا ہوگی اس سے ہم عوام کو غربت سے نکالنے پر خرچ کریں گے۔ احساس پروگرام کے ذریعے ایک اور پروگرام متعارف کرانے لگا ہوں، جس کے تحت ہم کوشش […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر سید عالم محسود کون ہیں؟ اور ان کا پختون نیشنلزم میں کیا کردار ہے

ڈاکٹر سید عالم محسود کون ہیں؟ اور ان کا پختون نیشنلزم میں کیا کردار ہے

ڈاکٹر محمد زبیر پی ٹی ایم کے منظرِ عام پر آنے سے پہلے اگر کسی شخص نے ریاست ،فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گٹھ جوڑ پر کھل کر بات کی، اگر کسی نے فوج کے ہاتھوں پشتونوں کا علاقہ میدانِ جنگ میں بدلنے اور انکا خون ڈالروں کے عوض بیچنے کیخلاف عوامی سطح پر اعتراض اٹھایا، اگر کسی نے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
چُر مُر  از چارلز بُوکاسکی

چُر مُر از چارلز بُوکاسکی

چُر مُر ازچارلز بُوکاسکی۔۔۔ترجمہ: خالد محمود بہت وافر بہت کم یا کافی نہیں بہت فربہ بہت لاغر یا کچھ بھی نہیں مسکان یا آنسو بے داغ عدم توجہ کرودھی پریمی خون آلود سڑکوں پر دوڑتی فوجیں شراب کی بوتلیں لہراتے کنواریوں پر سنگینوں کے کچوکے اور انکی عصمت دری کر رہے ہیں خستہ کمرے میں ایک بوڑھا مار لن منرو […]

· 1 comment · ادب
عمران خان ۔ ایسٹبلشمنٹ تعلقات 

عمران خان ۔ ایسٹبلشمنٹ تعلقات 

ایمل خٹک  ملک میں عمران خان اور اسٹبلشمنٹ کے تعلقات کے حوالے سے گرما گرم مباحث جاری ہیں اور مختلف قسم  کی افواہیں زیر گردش ہیں جو  اقتدار کے ایوانوں میں تشویش،  ہلچل اور جوڑ توڑ کی غمازی کرتی ہے ۔ ان ایوانوں میں ہونے والی چہ میگوئیوں سے پتہ چلتا ہے کہ مقتدر حلقوں میں  حکومت کی نااہلی اور […]

· Comments are Disabled · کالم
آزادی اظہار رائےاور زوال کا سفر؟

آزادی اظہار رائےاور زوال کا سفر؟

بیرسٹرحمید باشانی یہ حکومت آپ کی اپنی ہے، اور سابقہ حکومت سے بالکل مختلف ہے۔ لہذا جب کوئی اچھی بات ہوتو اس کی تعریف کیجیے۔ اور جب کوئی غلط کام ہو توبلا کھٹکے اس پر نقطہ چینی کیجیے۔ میں نقطہ چینی کو پسند کرتا ہوں، لیکن ایسی نقطہ چینی جو ایمانداری اورتعمیری جذبے سے کی گئی ہو۔ اچھی طرح سن […]

· Comments are Disabled · کالم