Archive for March 9th, 2021

ملالہ کی ٹی وی پروڈکشن کمپنی اور ایپل ٹی وی کے درمیان معاہدہ

ملالہ کی ٹی وی پروڈکشن کمپنی اور ایپل ٹی وی کے درمیان معاہدہ

نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی خاتون ملالہ یوسفزئی نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ وہ ایپل ٹی وی پلس کے لیے خواتین اور بچوں سے متعلق ڈرامے اور دستاویزی فلمیں بنائیں گی۔ ایپل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ معاہدہ فریقین کے مابین ایک کئی سالہ معاہدہ ہے، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نعروں  سے آگے جہاں اور بھی ہیں

نعروں  سے آگے جہاں اور بھی ہیں

نعمان عالم۔یوکرین ایک روسی ضرب المثل ہے کہ  گاڑی میں بیٹھنے سے آپ ڈرائیور نہیں بن سکتے۔ پاکستان اور دوسرے ہمسایہ ممالک میں عورت کو اسکے بنیادی حقوق میسر نہیں ہیں ۔ یہ بنیادی حقوق کیا ہیں ؟ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مذھبی طبقہ اور پڑھا لکھا طبقہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے اور خود ایکٹوسٹ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نظام نو کی تلاش جاری ہے

نظام نو کی تلاش جاری ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سینٹ کے تازہ انتخابات اوران کے ڈرامائی نتائج نے سینٹ کے انتخابی عمل کی شفافیت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں۔ سینٹ میں جو کچھ ہوا اس میں نیا کچھ نہیں۔ خود وزیر اعظم نے برملا اعتراف کیا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے اس تلخ حقیقت سے آگاہ ہیں کہ سینٹ میں ووٹ کی خرید […]

· 1 comment · کالم