Archive for March, 2021

کیا بھارتی جمہوریت آمریت کی طرف گامزن ہے؟

کیا بھارتی جمہوریت آمریت کی طرف گامزن ہے؟

ایک معروف امریکی تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت المناک حد تک آمریت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بھارت نے امریکی حکومت کی امداد سے چلنے والے ایک معروف ادارے  ‘فریڈم ہاؤس‘ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے، جس میں نریندر مودی کے دور حکومت میں انسانی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
زاہد ڈار،اورنٹیل کالج اور سادات امروہہ

زاہد ڈار،اورنٹیل کالج اور سادات امروہہ

وجاہت مسعود لیجیے ، یہ تو مطلع ہی میں سخن گسترانہ بات آ پڑی۔ پاکستان میں اردو ادب کے ان تین اصنامِ ثلاثہ پر تو جُگل بندی ہوتی رہے گی۔ پہلے یہ قضیہ تو نبٹ لے کہ عفیفہ ترقی پسند تحریک کا ذکر سرے سے غائب کیوں ؟ میں عرض کیے دیتا ہوں۔ ترقی پسند تحریک سے عناد نہیں، واللہ […]

· Comments are Disabled · ادب
میانمار: بدترین کریک ڈاون، درجنوں افراد ہلاک

میانمار: بدترین کریک ڈاون، درجنوں افراد ہلاک

میانمار کی فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بدھ کے روز کم از کم 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر گولیاں چلانے، آنسو گیس کے شیل داغنے اور ربر کی گولیاں چلانے کی ملک بھر سے خبریں موصول ہوئی ہیں۔اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ کرسٹین شارنر برجنر کا کہنا ہے کہ میانمار میں بدھ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اور یوسف رضا گیلانی جیت گئے

اور یوسف رضا گیلانی جیت گئے

پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کی 37 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل ختم ہوچکا ہے اور غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وفاقی دارالحکومت کی جنرل سیٹ پر کامیاب ہوگئے ہیں۔ حکمراں جماعت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جمہوریت اور معاشی انصاف کے بغیر کوئی نظام نہیں چل سکتا

جمہوریت اور معاشی انصاف کے بغیر کوئی نظام نہیں چل سکتا

بیرسٹر حمید باشانی ہم جس دنیا میں رہتے ہیں، یہ کوئی ساکت و جامد شے نہیں ہے۔ یہ مسلسل بدلتی اور نشوونما پاتی ہے۔ دنیا میں کوئی نظام ، نظریہ یا خیال دائمی نہیں ہوتا۔ ہمارے ارد گرد کی ہر چیز بدلتی ہے، اور لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہے۔ نظریے اور نظام بدلتے ہیں، لیکن کچھ نظریات و نظاموں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
آئی ایس آئی  کی جانب سے ایک مخصوص کمپنی کو ویزہ کی درخواستوں پر جلد ویزہ جاری کرنے کی ہدایت

آئی ایس آئی کی جانب سے ایک مخصوص کمپنی کو ویزہ کی درخواستوں پر جلد ویزہ جاری کرنے کی ہدایت

پاکستان کی وزارت خارجہ نے، آئی ایس آئی کی ہدایت پر واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کو کہا ہے کہ وہ حال ہی میں امریکہ میں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنی کو پاکستان کا ویزہ ترجیحی بنیادوں پر دیا جائے ۔ آئی ایس آئی، انٹر سروسز انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ ویلکم پاکستان ایل ایل سی( 1101 این، پرنسٹن ایونیو، ولا […]

· Comments are Disabled · پاکستان