طالبان حکومت کی ترجیحات کیا ہیں؟

گو کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت بن چکی ہےمگر اس کی ترجیحات کیا ہیں؟ یہ ابھی تک طے نہیں ہوسکا۔ ابھی تک کسی بھی ملک نے اسے تسلیم نہیں کیا۔امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے دوحہ معاہدہ میں جن گیارہ نکات پر عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی ، جب تک ان پر عمل نہیں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا