Archive for November, 2021

جب امریکی صدر نے ثالثی کی پیشکش واپس لی

جب امریکی صدر نے ثالثی کی پیشکش واپس لی

بیرسٹر حمید باشانی   گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ کراچی میں آٹھ دسمبر کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے خوش امیدی کے اظہار کے بعد جب صدر آئزن ہاور بھارت کے لیے روانہ ہوئے تو پاکستان میں اس حوالے سے رجائیت پسندی اپنے عروج پر تھی۔ مگر صد آئزن ہاور جب دلی پہنچے تو وہاں کا […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی جی کا گھمنڈ کیسے ٹوٹا،معاملہ اتر پردیشن کے چناؤ کا ہے

مودی جی کا گھمنڈ کیسے ٹوٹا،معاملہ اتر پردیشن کے چناؤ کا ہے

ظفر آغا الغرض کسانوں نے نریندر مودی کا گھمنڈ ہی نہیں، ان کی سیاسی گرفت بھی ڈھیلی کر دی۔ مگر مودی جی وہ سیاستداں نہیں جو آسانی سے ہار مان جائیں۔ اس لیے دیکھیے کہ یوپی چناؤ آگے کیا گل کھلاتے ہیں!۔ کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا گھمنڈ توڑ دیا اور یہی کسانوں کی سب سے بڑی کامیابی […]

· Comments are Disabled · کالم
برطانوی ہائی کورٹ نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی

برطانوی ہائی کورٹ نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی

برطانوی ہائی کورٹ نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ملک ریاض اور ان کے بیٹے نے برطانوی ہائی کورٹ میں کرپشن کے خلاف کے  ہوم آفس کے دیئے گئے فیصلے پر اپیل دائر رکھی تھی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جب آئزن ہاور نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا وعدہ کیا

جب آئزن ہاور نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا وعدہ کیا

بیرسٹر حمید باشانی پچاس کی دہائی کے آواخر میں جنوبی ایشیا میں امن کے سوال اور مسئلہ کشمیر پر امریکی پالیسی نے ایک نیا موڑ لیا تھا۔ اس پالیسی کا اظہار اس وقت کے عالمی طاقت ور حلقوں کی اس مسئلے پر باہمی گفتگو ،خطوط کے تبادلے اور ٹیلی گراہم وغیر ہ کی شکل میں موجود دستاویزات سے ہوتی ہیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان حکومت کے سو دن

طالبان حکومت کے سو دن

افغانستان پر اس وقت حکومت قائم کرنے والے طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے ایک سو دن مکمل ہو گئے ہیں۔ طالبان اقتدار میں اس وقت آئے تھے جب اگست میں امریکی اور نیٹو کی افواج نے افغانستان سے فوجی انخلا مکمل کیا تھا۔ طالبان قیادت نے بھی سو دن مکمل ہونے پر کئی تقریبات کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان کے لیے بھارتی امداد: پاکستان سے گزرنے کی اجازت

افغانستان کے لیے بھارتی امداد: پاکستان سے گزرنے کی اجازت

پاکستان کی کابینہ نے روایتی حریف ملک بھارت کو پاکستان کی سر زمین استعمال کرتے ہوئے افغانستان تک گندم پہنچانے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان بھی بھارت کی طرح افغانستان پچاس ہزار میڑک ٹن گندم پہنچائے گا۔پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے، ” افغانستان کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گوادر میں کیا ہورہا ہے؟

گوادر میں کیا ہورہا ہے؟

تحریر: شہداد شمبے زئی گوادر کا نام سنتے ہی سی پیک اور ترقی جیسے الفاظ خیالات کا طواف شروع کردیتے ہیں اور سی پیک کا نام سنتے ہی ذہن گوادر کی طرف جاتا ہے۔ اسی سی پیک منصوبے کے تحت چین نے پاکستان میں 60 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ اس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مذہب نے سائنس کی برتری تسلیم کر لی؟

کیا مذہب نے سائنس کی برتری تسلیم کر لی؟

زبیر حسین ساری دنیا جانتی ہے کہ کیتھولک اور پروٹسٹنٹ پادریوں نے کوپر نیکس اور گلیلیو گلیلی کے سائنسی نظریات کو بائبل کی مقدس تعلیمات کے خلاف قرار دے کر ان کی ڈٹ کر مخالفت کی۔ گلیلیو سے پہلے بھی پادری ہر نئے خیال، نظریے، یا سائنسی دریافت پر حرام یا ناپاک کا لیبل لگا کر مسترد کر چکے تھے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
جب مسئلہ کشمیر کو سیٹو میں جانے سے روکا گیا؟

جب مسئلہ کشمیر کو سیٹو میں جانے سے روکا گیا؟

بیرسٹر حمید باشانی پچاس کی دہائی میں مغرب کا اہم ترین  اتحادی ہونے کے ناتے پاکستان مسئلہ کشمیر پر مغرب سے کیا فوائد اٹھا سکتا ہے ؟ اس سلسلے میں پاکستان کے پالیسی ساز حلقوں میں بہت زیادہ توقعات پیدا ہو چکی تھیں۔ اس سلسلے میں بھارت میں بھی کئی خدشات اور خوف جنم لے رہے تھے۔ لیکن سب سے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیجریوال: پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

کیجریوال: پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

ظفر آغا مسلم ووٹر اور سیکولر ہندو ووٹر کو اروند کیجریوال جیسوں سے ہوشیار رہنا چاہیے کیونکہ بدعنوانی مٹاؤ تحریک دراصل ملک سے کانگریس مٹاؤ اور ہندوستان کو ہندو راشٹر بناؤ پروجیکٹ کا حصہ ہوتی ہے۔ جس بات کی ابھی حال تک پردہ داری تھی، آخر وہ بات منظر عام پر آ ہی گئی۔ پردہ بھی خود بنفس نفیس اروند […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت میں گردواروں نے بھی نمازِ جمعہ کے لیے دروازے کھول دیے

بھارت میں گردواروں نے بھی نمازِ جمعہ کے لیے دروازے کھول دیے

ایک ہندو تاجر کے بعد اب گردواروں نے بھی مسلمانوں کو اپنے ہاں جمعے کی نماز پڑھنے کی پیش کش کی ہے۔ بعض ہندو تنظیمیں پچھلے کئی ہفتوں سے گروگرام میں میدانوں میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے خلاف مہم چلا رہی ہیں۔ ملکی دارالحکومت دہلی کے نواح میں واقع ہریانہ کا گروگرام گزشتہ کئی ہفتوں سے فرقہ وارانہ کشیدگی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کشمیر سرد جنگ کے بھنور میں کیسے پھنسا ؟

کشمیر سرد جنگ کے بھنور میں کیسے پھنسا ؟

بیرسٹرحمید باشانی میں نے گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ 1947سے لیکر1950تک کشمیر پر امریکی پالیسی ایک سست رفتار ارتقائی عمل سے گزرتی رہی۔  ایک طویل مشق کے بعد بالآخر1951 میں ریاست ہائے امریکہ نے جنوبی ایشیا میں  اپنی پالیسی میں بنیادی تبدیلی کا آغاز کیا۔ اس فیصلے کے بے شمار محرکات تھے ۔ لیکن جن عوامل  نے امریکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نہرو کی اہمیت

نہرو کی اہمیت

تحریر: شنکر رے/ترجمہ: خالد محمود ہندوستان کے پہلے وزیرِ اعظم، دلی طور پر آزادی پسند اور ایک ضروری جمہوری فضیلت تھے۔جواہر لعل کی روح دائیں بازو کے ہندو قوم پرستوں کو اُن کے مسلسل ڈراؤنے خوابوں میں اعصابی شکستگی سے دوچار کئے رکھتی ہے۔اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں کہ’’ سنگھ پریوار‘‘ اپنے طوفانی دستوں کو جن میں ’’ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
میں نوکر صحابہ دا

میں نوکر صحابہ دا

جمیل خان گیارہ برس قبل ڈان میں ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ سندھ کے کسی چھوٹے سے شہر میں ہندوؤں کی بستی کے سامنے سڑک پر منہ اندھیرے کسی نے کلمہ طیبہ لکھ دیا، اور دن چڑھنے سے پہلے ہزاروں فرزندان توحید عرف خونخوار درندوں سے بدتر زومبیز کا مجمع اس بستی کے سامنے اکھٹا ہوگیا تھا، جو اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاک امریکہ تعلقات۔۔۔ایک نیا رخ۔۔۔دونوں دارلحکومتوں میں نئے سفرا کی تعیناتی

پاک امریکہ تعلقات۔۔۔ایک نیا رخ۔۔۔دونوں دارلحکومتوں میں نئے سفرا کی تعیناتی

واشنگٹن سے واجد علی سید آنے والے چند ہفتوں میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات نیا موڑ لینے جا رہے ہیں جو مستقبل میں دو طرفہ اور سہ جہتی مفادات کا تعین کریں گے۔ بائیڈن انتظامیہ کے آنے کے فورا بعد پاکستانی سفارتی و ریاستی حلقوں میں یہ تشویش پائی جاتی تھی کہ امریکہ کی پاکستان سے ناراضی صرف افغانستان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستانی ریاست بلوچ عوام کا مسئلہ حل کر سکتی ہے؟

کیا پاکستانی ریاست بلوچ عوام کا مسئلہ حل کر سکتی ہے؟

ذوالفقار علی زلفی پاکستان کے معروف صحافی و ناول نگار محمد حنیف لکھتے ہیں “اگر آپ پڑھے لکھے نوجوان بلوچ ہیں تو سمجھ جائیں آپ کی اوسط عمر دیگر اسی قسم کے پاکستانیوں سے آدھی ہوچکی ہے“۔ نوجوان بلوچ پولیٹیکل سائنٹسٹ ساجد حسین ایک جگہ لکھتے ہیں “ہم بلوچوں کی وہ نسل ہیں جو طبعی موت کا حق کھو چکے […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان، انسانی حقوق کی کارکن سمیت چار خواتین قتل

افغانستان، انسانی حقوق کی کارکن سمیت چار خواتین قتل

افغانستان کے شمالی شہر مزار شریف میں چار خواتین کو ایک ساتھ قتل کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والی خواتین میں انسانی حقوق کی ایک کارکن بھی شامل ہے افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی میں ملوث […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہیری ٹرومین کی کشمیر پالیسی کیا تھی؟

ہیری ٹرومین کی کشمیر پالیسی کیا تھی؟

بیرسٹر حمید باشانی   اگست1947 میں برصغیر کی تقسیم سے کچھ ماہ پہلے تک امریکی پالیسی سازوں کا خیال تھا کہ بر صغیر کی تقسیم اور اس سے جڑے دیگر معاملات کو حکومت برطانیہ پر چھوڑ دینا چاہیے۔ امریکی صدر ہیری ٹرومین کی پالیسی یہ تھی  کہ برصغیر میں طاقت کی منتقلی حکومت برطانیہ اور برصغیر کے مختلف سیاسی گروہوں اور جماعتوں کا اندرونی معاملہ ہے۔ برطانیہ […]

· Comments are Disabled · کالم
   چیف کے نام کھلا خط 

   چیف کے نام کھلا خط 

  محترم چیف صاحب السلام و علیکم بعد سلام عرض ہے کہ میرے والد صاحب فوج میں نہیں بلکہ میرے والد کے والد اورپھرانکےوالد کوئی بھی فوج میں نہیں اورجتنا شجرہ نسب  والدین  نے متعارف کروایا اس میں کہیں کسی فوج میں بھرتی کا ذکر نہیں اسی لیے اپنی ” تلوار ” یعنی  قلم تھاما اورآپ  کو خط لکھنے کا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستان کی ریاست نے را کے ایجنٹوں سے معاہدہ کر لیا ہے؟

کیا پاکستان کی ریاست نے را کے ایجنٹوں سے معاہدہ کر لیا ہے؟

کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان معاہدے پر کئی پاکستانی حلقوں کی طرف سے سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ یہ تنقید صرف حکومت کے مخالفین کی طرف سے ہی نہیں بلکہ حکومت کے کچھ حامیوں کی طرف سے بھی کی جا رہی ہے۔ کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے گزشتہ کئی دنوں سے پنجاب کے مختلف شہروں میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان