سویڈن میں اسلام
رزاق سربازی ٹرین کے آنے میں چند منٹ باقی تھے۔ ویک اینڈ ختم ہونے پر ویستروس اسٹیشن پر مسافروں کا جمگھٹا تھا۔ ایک لاکھ ، تینتیس ہزار سے زائد کی آبادی رکھنے والا یہ چھوٹا سا شہر اسٹاک ہوم سے ، مغرب کی جانب ، سو کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ افریقی ملکوں سے تعلق رکھنے والے اکا دکا افراد سخت […]