گنجی طوطی۔۔۔مثنوی مولانا روم
سبطِ حسن پرانے زمانے کی بات ہے ایک چھوٹے سے شہر میں ایک عطّار رہتا تھا۔ عطّار، عطریات کو بنانے اور بیچنے والے کو کہتے ہیں۔ اس کی چھوٹی سی دکان تھی۔ دیواروں پر لگے لکڑی کے خانوں میں چھوٹی بڑی بوتلیں رکھی تھیں۔ کچھ سیدھی او رکچھ ٹیڑھی میڑھی۔ کچھ کی کمریں چوڑی تھیں او رکچھ کی کمریں نہ […]