نذیر کوچوان۔۔چیخوف کی کہانی
سبط حسن شام ڈھل رہی تھی او رہر طرف اندھیرا بڑھتا جارہا تھا۔ سڑکوں پر تیل کے بڑے بڑے لیمپ جل رہے تھے۔ ہر طرف سکون تھا۔ صرف لیمپوں کے اردگرد برف اڑتی دکھائی دے رہی تھی۔ نذیر اپنے تانگے کی اگلی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ وہ گٹھڑی بنا، بالکل ساکت بیٹھا تھا۔ برف گررہی تھی اور اس کی ہلکی […]