آدھی گواہی
سعیدہ گزدر بیوی:۔ پہلے کبھی تم اتنے چڑ چڑے نہیں تھے۔ تھکے ہوئے نڈھال بھی آتے تو کافی کا ایک کپ پی کر تازہ دم ہوجاتے‘ کہیں ملنے ملانے چلے جاتے تھے۔ باغ کو پانی دیتے تھے موسیقی سے دل بہلاتے۔۔۔۔۔۔۔ شوہر:۔اچھا بند کرو اپنا لیکچر بیوی:۔ کتنے بددماغ ہوگئے ہو۔ پہلے مجھے سنیمالے جاتے تھے میرے لئے ریکارڈ خرید […]