طالبان اور داعش کے بعد اب لشکر طیبہ کی شرعی عدالت
طالبان اورداعش کی طرز پر، ممبئی حملوں میں ملوث دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ المعروف جماعت الدعوۃ نے بھی ، اپنی شرعی عدالت‘دارالقضا شریعہ‘ کے نام سے قائم کر لی ہےجہاں فریقین سستا اور فوری حل کے لیے رجوع کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ کچھ سال پہلے اسلام آباد کی لال مسجد میں بھی مولوی عبدالعزیز نے شرعی عدالت قائم […]