جبر واختیار اور انسانی آزادی کا مسئلہ
پروفیسر محمد حسین چوہان دوسرا حصہ انسانی اختیار اور مجبوری کی حدیں جو دین اسلام نے مقرر کی ہیں اور علمائے کرام نے ان کی تشریحات اور توجیہات بیان کرنے کی کوششیں کی ہیں ان کو بھی درخور اعتنا نہیں سمجھا جا سکتا۔قرآن حکیم نے جبر واختیار کے بارے میں اپنا واضح موقف قائم کیا ہے کہ انسان نہ تو […]