موت سے لڑائی۔ موپساں کی ایک کہانی سے ماخوذ
سبطِ حسن محلے کی چھوٹی چھوٹی گلیوں کے درمیان، ایک گھر کے دورازے کے سامنے بہت بڑا چبوترہ تھا۔ محلے کے اکثر بزرگ اس چبوترے پر اپنا سارا دن گزارتے تھے۔ وہ ناشتہ کرکے، چبوترے کی طرف چلے آتے۔ پہلے اخبار پڑھتے یا ان میں سے کوئی بلند آواز میں چٹ پٹی خبر سناتا۔ خبروں پر خوب گرما گرم بحث […]