شیخ چلی کی منصوبہ بندی
فرحت قاضی جاگیردار کے پاس اس کی جائیداد اور پیسہ منصوبہ بندی کا ہی نتیجہ ہوتا ہے۔ جاگیر دارانہ نظام میں ایک جاگیردار کے پاس مال و دولت ہوتی ہے جس کے چوری کاا سے دھڑکا لگا رہتا ہے چنانچہ یہ خوف اور ڈر ا سے ذاتی باڈی گارڈ رکھنے پر مجبور کرتا ہے علاوہ ازیں،وہ ایسی روایات،رسومات، رواجات،ثقافت اور […]