ریت سے کینسر کا علاج
ملک تحسین رضا میرے اردگرد کھانسنے اور کراہنے کی آوازیں ہیں۔ ’کیا تمھیں دوبارہ درد شروع ہو گیا ہے ‘؟فضا بی بی اپنی چھ سالہ بیٹی تنزیلہ بی بی سے پوچھتی ہے ۔ جواب دینے کی بجائے چھوٹی بچی اپنے جسم کو حرکت دیئے بغیر اپنی آنکھیں موندلیتی ہے ۔ پیر محب جہانیاں کی درگاہ اور اس سے متصل قبرستان […]