قومی دھارے کی تلاش
ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ ریاست پاکستان کی بنیادسیکولر اصولوں رکھی جانی چاہیے یا مذہبی ایقان و عقائد پر؟۔ قائد اعظم کی کونسی تقریرسے ریاست سیکولر ثابت ہوتی ہے اور کونسی تقریر اسے تجربہ گاہ اسلام ہونے کا شرف بخشتی ہے یہ ایک ایسی بحث ہے ، جوکئی دھائیوں سے متحارب گروہوں کے بیچ چل نکلتی، سر اٹھاتی ہے ، زور پکڑتی ہے، اور پھر […]