Archive for December 21st, 2016

طلع البدرعلينا لاستقبال اللاجئين السوريين

طلع البدرعلينا لاستقبال اللاجئين السوريين

آصف جاوید طلع البدرعلينا یہ وہ مشہورطربیہ استقبالی عربی نغمہ ہے جو مدینتہ المنوّرہ کی ان معصوم بچّیوں نے رسولِ مقبول حضرت محمّد کے استقبال کے موقعہ پر اُس وقت گایا تھا جب رسول مقبول حضرت محمّد صلعم کفّار کے ظلم و ستم اور دشمنی سے تنگ آکر مکّہ سے ہجرت کرکے مدینہ پہنچے تھے۔ اور اہلِ مدینہ نے خوشی […]

· 1 comment · کالم
بے غیرت بلوچ اور جعفری

بے غیرت بلوچ اور جعفری

واجد بلوچ میں اس معاملے میں شدت پسندوں سے زیادہ کنفیوزہوں کہ اپنی بات شروع کرنے سے پہلے اپنی ماں کی سوغند لوں جس نے مجھے جنم دیا یا اپنی محبوبہ کی۔ ماں کا جنم دینا معمولی اور سائینٹیفک بات ہے ۔ لیکن مجھ جیسے نوجوان آدمی کا ایسی جوان عمر میں رنڈوا ہوجا نا اتنا ہی قابلِ مذمت ہے […]

· 2 comments · بلاگ
ہندوستانی فوج کے نئے سربراہ کی تقرری پر ہنگامہ کیوں؟ 

ہندوستانی فوج کے نئے سربراہ کی تقرری پر ہنگامہ کیوں؟ 

آصف جیلانی ہندوستان کی فوج کے نئے سربراہ کی تقرری پر سیاسی ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کی حکومت نے لیفٹینٹ جنرل بپن راوت کو ہندوستان کی 13لاکھ فوج کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے جو موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ کی جگہ یکم جنوری کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے […]

· 1 comment · کالم
مولانا مسعود اظہر کو ملزم نامزد کر دیا گیا

مولانا مسعود اظہر کو ملزم نامزد کر دیا گیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق اس سال جنوری میں انڈین ایئر فورس کے پٹھان کوٹ میں واقع اڈے پر عسکریت پسندوں کا خونریز حملہ بھارت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں شدید کشیدگی کی وجہ بنا تھا اور اسی حملے کے نتیجے میں دونوں ہمسایہ لیکن حریف ایٹمی طاقتوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا