اقتدار کی ہوس یا پارلیمنٹ میں پناہ مقصود
آصف جیلانی دنیا میں جہاں جہاں مستحکم جمہوریتیں ہیں وہاں یہ دیرینہ روایت ہے کہ سابق صدر اور سابق وزیر اعظم ، اپنے عہدہ سے دست بردار ہونے کے بعد دوبارہ پارلیمنٹ کا انتخاب نہیں لڑتے ۔ اپنے عہدہ سے سبک دوش ہونے کے بعد وہ عملی سیاست سے کنارہ کش ہو جاتے ہیں ۔ حال ہی میں برطانیہ میں […]