Archive for June, 2017

کیا ریاست دہشت گردوں کو ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی

کیا ریاست دہشت گردوں کو ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی

کالعدم لشکر طیبہ و جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پاکستان میں طلباکو جہاد کا درس دیتے ہوئے بی بی سی کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں کالعدم تنظیموں کی جانب سے چندہ مہم دوبارہ شروع کر دی گئی ہے اور اس مہم میں کہا جا رہا ہے کہ مجاہدین افغانستان اور دیگر علاقوں میں جہاد جاری رکھے ہوئے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہندوستان کے قائد ملت

ہندوستان کے قائد ملت

آصف جیلانی ہندوستان کے قائد ملتجنہوں نے بے سہارا مسلمانوں کو سنبھالا اپریل1962میں ہندوستان کے عام انتخابات میں کیرالا کے من جیری حلقہ سے جنوبی ہند کے ایک ممتاز مسلم رہنما فتح یاب ہوئے تھے۔ میں دلی میں پارلیمنٹ کے قریب رائے سینا ہوسٹل میں رہتا تھا ، آس پاس اراکین پارلیمنٹ کے بنگلوں میں رہنے والے اراکین اسی راستہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کابل حملے کے ذمہ دار حقانی نیٹ ورک اور آئی ایس آئی

کابل حملے کے ذمہ دار حقانی نیٹ ورک اور آئی ایس آئی

افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے شدت پسند گروہ حقانی نیٹ ورک اور پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو کابل بم حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ بدھ کے روز ہونے والے اس خود کش حملے میں 90 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ افغانستان کی خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے، ’’بدھ کے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
عبدالرحیم مندوخیل تاریخ کا سنہرا باب

عبدالرحیم مندوخیل تاریخ کا سنہرا باب

عبدالحئی ارین سابق افغان صدر ڈاکٹر نجیب اللہ نے دانشور سائیں کمال خان شیرانی سے ایک ملاقات کے دوران عبدا لرحیم مندوخیل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کچھ یوں کیا تھا کہ “ عبدالرحیم مندوخیل لر و بر کے افغانوں کا ایک مشترکہ سرمایہ ہے۔ ہمیں اس سرمائے کا خیال رکھنا چاہیے“۔ لر و بر کا یہ قیمتی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
افغانستان میں طالبان کا ایک اورشدید حملہ

افغانستان میں طالبان کا ایک اورشدید حملہ

بدھ کے روز افغانستان کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی شدت ایک زلزلے کی طرح محسوس کی گئی۔ انتہائی سکیورٹی والے سفارتی علاقے میں ایسا شدید حملہ سنہ 2001 کے بعد  پہلی مرتبہ ہوا ہے، جس میں  80 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 350 سے زائد زخمی ہوئے ہیں اور ان میں جرمن سفارت خانے کے لوگ بھی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
عراقی آرمی کے سابق افسران  سے بات چیت

عراقی آرمی کے سابق افسران سے بات چیت

سلمیٰ اعوان یہ جولائی 2008ء کی تپتی ہوئی سہ پہر ہے میں صدر سٹی بغداد کے کرنل بصیر الحانی کے گھر اُن کی نشست گاہ میں بیٹھی ہوں۔ مجھے یہاں لانے والا میرا ٹیکسی ڈرائیور ہے۔ یہاں فارس مہدی بھی ہے۔ امریکہ میں ایروناٹیکل انجینئرنگ میں تربیت یافتہ ۔ پہلے جماعت الفاتحین میں شامل مزاحمت کی تاریخ مرتب کر رہا […]

· 1 comment · کالم
یہ اپنا وطن یہ اپنی زمین

یہ اپنا وطن یہ اپنی زمین

فرحت قاضی پشتو میں کہا وت ہے کہ’’ ہر بندے کے لئے اپنا وطن کشمیر ہے‘‘۔ کشمیر ہمارے لئے کرہ ارض پر قدرت کا ایک حسیں تحفہ ہے اس کی تعریف میں بہت کچھ کہا اور لکھا گیا ہے اس کے دلکش پہاڑوں اور وادیوں کا ذکر سیاحوں اور فطرت سے محبت کرنے والوں کاہمیشہ من پسند موضوع رہا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم