ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور جرنیلوں کا کردار
ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں پاکستان کی حکمران اشرافیہ کا پول کھول دیا ہے۔آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل پاشا امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی کے خلاف میمو گیٹ کا پلندہ لے کر چیف جسٹس افتخار چوہدری کی عدالت میں گئے تھے۔ ان کا الزام تھاکہ حسین حقانی امریکی ایجنٹ ہیں لیکن خود اومان کے ساحل پر […]