جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو رپورٹ پیش کر دی
پاکستان کی سیاسی تاریخ کے اہم ترین ابواب میں سے ایک دس جولائی کو اس وقت ختم ہوا جب وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ایک تفصیلی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی۔ لیکن یہ رپورٹ پیش کیے جانے کے باوجود سسپنس ابھی ختم نہیں ہوا اور […]