ہیرا منڈی، رقص کی محفلوں سے جسم فروشی کا مرکز کیسے بنی؟
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا ’ریڈ لائٹ‘ ایریا جسے سولہویں صدی میں مغل حکمرانوں نے آباد کیا تھا، کسی حد تک برطانوی راج اور اب پاکستانی معاشرے میں حالیہ اسلامائزیشن کے نتیجے میں اپنا اصل روپ کھو چکا ہے۔ نصف شب کا وقت ہے لیکن پاکستان کے مشرقی شہر لاہور میں قائم بازار حسن کی تنگ گلیوں […]