پاکستان : طالبان کی فیکٹری
افغان پولیس نے صوبہ غزنی میں ستائیس ایسے بچوں کو بازیاب کرا لیا ہے، جنہیں پاکستانی شہر کوئٹہ کے مدرسوں میں تعلیم کی غرض سے غیر قانونی طور پر بھیجا جا رہا تھا۔ ان بچوں کی عمریں چار اور پندرہ برس کے درمیان بتائی گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے بتایا ہے کہ افغان پولیس نے رواں ماہ […]