Archive for August 14th, 2017

بھارت اور پاکستان، جنگ کا میدان نصابی کتب

بھارت اور پاکستان، جنگ کا میدان نصابی کتب

پاکستان اور بھارت میں پڑھائی جانے والی کتب میں ریاستوں کی جانب سے اپنے اپنے ’قوم پرستانہ‘ بیانیوں کے ذریعے اپنی مرضی کی تاریخ بچوں کو پڑھائی جا رہی ہے۔ دونوں ممالک میں تقسیمِ ہند سے متعلق پڑھایا جانا والا مواد ایک دوسرے سے یک سر مختلف ہے۔ سرکاری طور پر تقسیم کے وقت کے اصل حالات سے پہلو تہی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مجھے ایسی آزادی نہیں چاہیئے

مجھے ایسی آزادی نہیں چاہیئے

انور عباس انور پوری قوم جشن آزادی منارہی ہے، گلی گلی ،محلے محلے،قریہ قریہ نگر نگر ، گاؤں گاؤں اور شہر شہر پاکستانی قوم نعرہ زن ہے، جلسے اور جلوس منعقد ہو رہے ہیں، لوگ ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہوں کی جانب رواں دواں ہیں،سیاسی ،سماجی حکومتی اور حزب مخالف کے راہنما گرمی جوش خطابت سے عوام کے دلوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
حاکمیت کا حق تو عوام کو ہے

حاکمیت کا حق تو عوام کو ہے

بیرسٹر حمید باشانی سابق وزیرا عظم سچ کہتے ہیں۔ حق حاکمیت صرف عوام کو حاصل ہے۔ یہ بات اصولی اور نظریاتی ، دونوں اعتبار سے د رست ہے۔ دنیا کے تمام مہذب اور جمہوری ملکوں میں یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ مگر پاکستان کے تناظر میں یہ بات ابھی تک پوری طرح تسلیم نہیں کی گئی۔  جیسا کہ سابق […]

· 1 comment · کالم
آزادی ۔ مگر کس کی

آزادی ۔ مگر کس کی

علی احمد جان چودہ اگست کی دوپہر کو جب میری طرح آپ بھی سو کر اٹھیں گے تو حسب روایت اسلام آباد، لاہور، راوالپنڈی، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں اکیس اکیس توپوں کی سلامیاں دی جاچکی ہونگی ، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور تصور پاکستان کے خالق علامہ اقبال کے مزارات پر گارڈ کی تبدیلی ہو چکی […]

· 2 comments · کالم