مہاراجہ رنجیت سنگھ :دس بیویاں اور کچھ مزید
مجید شیخ چھبیس جون 1839 کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کا لاہور میں انتقال ہوگیا ۔ اس کے انتقال کے بعد پنجاب میں سکھ اقتدار (1799-1849 )دس سال تک قائم رہا ۔ سیاسی خلفشار اور افتراق سے بھر پور ان دس سالوں میں لاہوردربار میں جاری اقتدار کی جنگ میں حکمران خاندان کی عورتوں نے جو موثر اور بھر پور کردار […]